عمرانیات کی ایک کتاب کا اقتباس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں اسلام کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ بتلایا گیا ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں اور متعلقہ محکموں سے کاروائی کی اپیل کرتے ہیں۔
@Fan_MAbdulWahid
بے رحمی سے غلط سمت سے آنے والے عمران نیازی کے ٹرک سے قتل ہونے والابچہ جس کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی کیونکہ وہ صحافی نہیں تھا۔
ایک بار چمکتی آنکھوں والا یہ چہرہ تو دیکھیں
14 سالہ حفظ قرآن بلال غازی جو کہ حادثے میں شھید ہو گئے ، ان کی والدہ چاہتی ہیں کہ دنیا ان کے صدقہ جاریہ کے لیے ان کی قرأت سنے!اور خدا کی خوشنودی بھی حاصل کریں۔