بلوچستان میں شہید ہوئے والے پاک فوج کے جوان بھائی عبد الوحید میؤ شھید کی میت انکے آبائی گاؤں منہالہ لاہور پہنچے پر فقید المثال استقبال دیکھ کر بے اختیار آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
*🚨🇵🇰اب تک میکڈونلڈز کو 800 ملین، پیپسی 950 ملین، اور کوکا کولا 1000 ملین ڈالرز کا نقصان ہے*
*اللہ آپ کو اجر دے۔*
*بائیکاٹ کا جاری رہنا بہت ضروری ہے۔۔۔*
بےگناھوں اور معصوموں کے خون کو بہتا دیکھ کر بھی خاموشی کی چادر اوڑھ رکھنے والے چاھتے ھیں کہ ھم انہیں امریکہ کا غلام یا نوکر کچھ بھی نہ کہیں بلکہ ان کی خاموشی کو حکمت سمجھیں تاکہ بخیر وعافیت یہ منافقت ان کی نسلوں میں سرایت کرتی رہے۔
#پیپسی_کوکاکولا_میکڈونلڈ_بائیکاٹ
مرکزی سیکریٹری جنرل جے یو آئی سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی حماس حملوں کی حمایت
اسرائیل کی جارحیت حد سے بڑھ چکی ،حماس کے جوابی حملے فطری ہیں ۔سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدری
یورپی یونین یہودیوں اور امریکہ کی لونڈی بن گئی ہے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
قبضہ فلسطین پر ہوا ،خون مسلمانوں کا بہہ رہا ہے ،مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر قبضہ ہے ،مسلم اُمّہ اور او آئی سی کیوں خواب غفلت کا شکار ہے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
جمعیت علماء فلسطینی بھائیوں کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرے گی ۔مولانا عبد الغفور حیدری
فلسطین کی حمایت ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نکتہ ہے ،حکومت اس حوالے سے کردار ادا کرے ۔مولانا عبد الغفور حیدری
اسرائیل کے ظلم وجبر پر آنکھیں بند کرکے ہمارے ہاں کے کچھ ایجنٹ بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے باتیں کرتے ہیں ۔مولانا عبد الغفور حیدری
پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹوں کو شکست دی ،عالمی سطح پر بھی شکست دیں گے ۔مولانا عبد الغفور حیدری