اسلام آباد:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیووفاقی پولیس تھانہ کھنہ کی حدود صنم چوک کی ہےجہاں یہ درندہ بچوں کوحراس کررہاہے
وفاقی پولیس نیفےمیں پسٹل چلاکروفاق میں بھی پہلی #CCD جیسی کاروائی کاآغازکرسکتی ہے
@ICT_Police
Random Cricket Fact: Shahid Afridi in his Test career scored 147 runs off 84 balls against Irfan Pathan at a strike-rate of 175.00. This is the highest known batsman vs bowler strike-rate in Tests (Min: 50 balls).
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵)
پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی اہلیہ کو کبھی ایسے جیل میں نہیں ڈالا گیا جیسے بشرٰی بیگم کے ساتھ کیا گیا ہے۔ میں صرف اور صرف اپنی قوم اور آئین کی بالادستی کے لیے ملکی تاریخ کی مشکل ترین جیل کاٹ رہا ہوں۔ جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے وہ تک گندہ ہوتا ہے اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ میری کتابیں جو اہل خانہ کی جانب سے جیل حکام تک پہنچائی جاتی ہیں وہ بھی کئی ماہ سے نہیں دی گئیں، ٹی وی اور اخبار بھی بند ہے۔ بار بار پرانی کتب کا مطالعہ کر کے میں وقت گزارتا رہا ہوں مگر اب وہ سب ختم ہو چکی ہیں۔ میرے تمام بنیادی انسانی حقوق پامال ہیں۔ قانون اور جیل مینول کے مطابق ایک عام قیدی والی سہولیات بھی مجھے میسر نہیں ہیں۔ بار بار درخواست کے باوجود میری میرے بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی۔ میری سیاسی ملاقاتوں پر بھی پابندی اور ہے صرف "اپنی مرضی" کے بندوں سے ملوا دیتے ہیں اور دیگر ملاقاتیں بند ہیں۔
میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔ 8 فروری کو عوام نے بغیر نشان کے جس طرح تحریک انصاف پر اعتماد کر کے آپ لوگوں کو ووٹ دئیے اس کے بعد سب کا فرض بنتا ہے کہ عوام کی آواز بنیں۔ اگر اس وقت تحریک انصاف کے ارکان آپسی اختلافات میں پڑ کر وقت ضائع کریں گے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابل سرزنش عمل ہے۔ پارٹی میں جس نے بھی گروہ بندی کی اسے میں پارٹی سے نکال دوں گا۔ میں اپنی نسلوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اس کے لیے قربانیاں دے رہا ہوں ایسے میں پارٹی میں اختلافات پیدا کرنا میرے مقصد اور ویژن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
فارم 47 کی حکومت نے چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اسے مفلوج کر دیا ہے۔ چھبیسویں ترمیم والی عدالتوں سے ٹاوٹ ججوں کے ذریعے جیسے سیاہ فیصلے آ رہے ہیں وہ آپ سب کے سامنے ہیں۔ ہمیں عدلیہ کو آزاد کروانے کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کرنی ہو گی کیونکہ عدلیہ کی آزادی کے بغیر کسی ملک و قوم کی بقاء ممکن ہی نہیں ہے۔
کیا حیثیت تھی میری؟ کون جانتا تھا مجھے؟ لیکن اگر آج کوئی مجھے جانتا ہے تو اُس کے پیچھے یہی سوشل میڈیا ٹیم ہے، یہی عمران خان کے ڈیجیٹل مجاہد ہیں۔ جو بغیر کسی مفاد اور خوف کے عمران خان کے حق میں بولنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں۔ مجھے لمحے کے لیئے بھی کبھی دُکھ نہیں ہوا کہ میرا کیرئیر ختم ہوگیا اُس کی وجہ بھی یہی سوشل میڈیا ٹیم ہے کہ مجھے لگا کہ شاید پہلی بار میں نے کوئی اچھا کام کیا ہے۔ سلام ہے اُن سب ڈیجیٹل مجاہدوں کو❤️
@ImranKhanPTI@PTIofficial
وہ ریاست اور قانون کے پابند ہو کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
و دو تہائی اکثریت کے ساتھ ووٹ لے کر آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
وہ خالی ہاتھ تم سے اپنا چھینا ہوا آئینی اور جمہوری حق واپس مانگنے آئے لیکن تم نے گولیاں ماریں
گولیوں کی زبان میں بات کرنے والو اب بتاو وہ اگلی بار کس حیثیت میں اور ہاتھوں میں کیا لے کے آئیں کہ تم ان کی بات سنو گے ؟
راولپنڈی اسلام آباد کے لوگوں کو چاہیے کہ وہ باہر کے مہمانوں کے لیے گرم کپڑوں اور کھانے پینے کا بندوبست کریں۔جیکٹس سویٹرز اور چادریں لنڈے سے بھی سستی لی جا سکتی ہیں اور کم خرچ خوراک خشک چنے اور سستے بسکٹس ہیں جو آپ آسانی سے منڈی سے خرید کر پیکٹس بنا کر رکھ سکتے ہیں ۔پانی خالی بوتلوں میں گھروں سے بھی بھرا جا سکتا ہے۔ہم بھی بقدر جثہ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں آپ بھی ڈالیں
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
A culture of violence was introduced in the United States. When Trump lost the election, he attacked his own country. Imran Khan did the same, said Punjab CM Maryam Nawaz earlier
Twitter banned, Schools & Colleges closed, Human Rights suspended, Media choked, Mandate stolen, Justice denied.
This is 2024 Pakistan under the puppet regime sponsored by the establishment.
Be ready Pakistanio the time is nearly here. To be one , to be free. For the sake of Imran Khan, for the sake of Pakistan. We must all stand united for the sake of JUSTICE. Tayyar ho?