"آج کے فیصلے میں کوئی کنڈیشن نہیں واضح حکم ہے کہ تمام بہنوں کی، فیملی ممبرز اور وکلاء کی ملاقات کروائی جائے ابھی وقت ہے دیکھتے ہیں عدالتی حکم پر عمل ہوتا ہے یا نہیں"۔ ایم پی اے تنویر اسلم
یہ جو عمران خان کی AI تصویریں بنا بنا کر نکالی جاتی ہیں، لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی عمران خان کی یہ تصویر ہے؟ کبھی انہیں ویل چیئر پر دکھایا جاتا ہے، کبھی بستر پر لیٹا ہوا، سفید بالوں اور ایک انتہائی بوڑھے انسان کے روپ میں۔
جن لوگوں نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی ہے، وہ بھی آپ کو بتائیں گے، اور جن ڈاکٹروں نے انہیں دیکھا ہےوہ بھی گواہی دیں گے کہ ماشاءاللہ عمران خان جسمانی طور پر فٹ ہیں۔
وہ روزانہ تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے ورزش کرتے ہیں، ایسی ورزش جو شاید آپ میں سے بہت سے نوجوان بھی نہ کر سکیں۔ ان کا اپنا ایک ڈسپلن ہے اور وہ ماشاءاللہ جسمانی طور پر فٹ ہیں۔
اکتوبر تک عمران خان کوئی دوا استعمال نہیں کر رہے تھے، سوائے ایک معمولی دوا کے اس کے علاوہ آج تک انہوں نے کوئی باقاعدہ دوا استعمال نہیں کی۔
ہم یہی سوال حکومت سے کرنا چاہتے ہیں کہ ایک جسمانی طور پر فٹ انسان، جو ایمان رکھنے والا ہے، اللہ پر یقین رکھتا ہے اور قرآن پڑھتا ہے، جب آپ اسے ذہنی اور جسمانی طور پر توڑ نہیں سکے تو یہ حرکتیں کر رہے ہیں؟
کیا آپ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں؟یہ سب کس لیے کیا جا رہا ہے؟کیا اس لیے کہ آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ عمران خان ٹوٹ کیوں نہیں رہا؟
اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر سب کچھ چھپا کر کیوں کیا جا رہا ہے؟ آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں کو ان کا معائنہ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
لیوی بھی ختم کروانی ہے، بجلی کے معاہدے بھی ختم کروانے ہیں، کراچی کے تاجروں کے اتحاد کے نتیجے میں 3 ستمبر کو پورے پاکستان میں ہڑتال ہو گی
@NaeemRehmanEngr
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Bhatta Levy NaManzoor
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
رانا ثنا اللہ: ڈیڑھ گھنٹے تک چیف آف آرمی اسٹاف نے عمران خان کے سامنے ہاتھ باندھ کر منتیں کیں۔
ندیم ملک: یعنی آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کیں؟
رانا ثنا اللہ: جی ہاں، آرمی چیف نے عمران خان کی منتیں کی تھیں۔ ڈیڑھ گھنٹے تک بات ہوتی رہی، لیکن عمران خان پھر بھی نہیں مانے۔
3 جون کی خبر کے مطابق آئی جی پنجاب نے بیچ سڑک گاڑیاں روک کر چالان کرنے سے منع کر دیا تھا جبکہ گزشتہ ہفتے ٹریفک وارڈن نے شادمان لاہور میں سڑک کے درمیان جا کر موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی جس سے وہ گر کے زخمی ہوا اور پھر ہسپتال میں فوت ہو گیا
بریکنگ نیوز 🚨بوڑھا شیر، جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑا 🔥🔥
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی،لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں،عمران خان زندہ باد۔جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دےرہا ہے،میں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔
مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کی ہدایت پر خیرپور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے ۲۷ ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے صوبائی صدر آئی ایس ایف سندھ وحید رند کی قیادت میں موبلائزیشن ریلی۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ انشاءاللہ سندھ اس حقیقی آزادی میں بھرپور نکلے گا اور آئی ایس ایف ہمیشہ کی طرح صف اول کا کردار ادا کرے گی۔
@WaheedaliISF
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
پاکستان کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹسمین اور ملک کے لیے واحد ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان محمد یونس خان امریکہ میں اپنے فین اور ایک اہم پیغام کے ساتھ، #FreeImranKhan !
زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو!
جب مائیکل آرتھرٹن جیسی کرکٹ کی قدآور شخصیت عمران خان کے لئے کھڑی ہو جائے تو پھر کرکٹ کے میدانوں سے عمران خان کے لئے آوازیں کبھی بند نہیں ہوں گی
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
سارےحکمران ڈالرز پر لگے ہوئے ہیں پورا ملک IMF WB ADB کے ڈالرز پر لگادیا ہےPCB ڈالرز پر ہے کرکٹ کو برباد نااہل نکمے اقربا پرور لوگوں نے کیا ہے لڑکوں کو نہیں انکو لانے والوں کو لٹکائیں