پیدہ کرنے والے کی قسم یہ پولیس والے بھیڑے درندے بھی حکومت کے گناہوں میں برابر کے شریک ہیں ان کو بھی حساب دینا ہوگا ۔ ایک مولوی ہاتھ میں قرآن پکڑ کر پنجاب پولیس کو جہنمی ثابت کر رہا ہے
رپورٹر کا سوال: عمران خان کو اگر ہسپتال شفٹ کر دیں تو آپ کا مارچ کینسل ہوگا
بیرسٹر سلمان راجہ: مارچ بلکل بھی کینسل نہیں ہوگا۔ ہم اس نظام کو للکار رہے ہیں 🔥
جتنا سخت اور دردناک موت اس نوجوان کو دی گئی سن کر دل دہل جاتا ہے۔ سب سے پہلے تو بدترین تش دد کا نشانہ بنایا گیا، پھر رگوں کے اندر ایسی دوائی لگائی گئی جس سے میر رضا کا جسم تو بالکل ساکت ہوگیا لیکن وہ محسوس سب کچھ کر سکتا تھا۔ اس کے بعد اس بے بس زندہ جسم پر تیزاب ڈالا گیا یعنی کے وہ درد تو محسوس کر سکتا تھا لیکن نا تو بول سکتا تھا اور نا ہی ہاتھ تک ہلا سکتا تھا۔ پھر پسلی ٹوٹی ہوئی تھی اور دل کے اندر تک سوراخ موجود تھے۔
آخر ظالم لوگوں کو اس خدا کا بھی خوف تک نا آیا جو اس بے دردی سے ق ت ل کیا۔ پھر اگلا ظلم تو ان لوگوں نے کیا جنھوں نے میر رضا کے گھر والوں کا ساتھ دینے اور قاتل ڈھونڈتے کی بجائے گھنٹوں بٹھا کر ان کو زبردستی یہ چیز منوانے کی کوشش کی کہ تمھارے بیٹے نے خود۔کشی کی۔ لیکن وہ بے چارہ باپ اور سسکتی ماں چیختے رہے ان کا بیٹا خود۔ کشی کر ہی نہیں سکتا اس کا ق۔تل کیا گیا ہے۔ پھر ایک جھوٹی رپورٹ بنا کر کیس کو بند کردیا گیا۔ لیکن باپ کی ان گنت محنت کے بعد جب قبر کشائی کی گئی اور نئی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئی تو سارا سچ سامنے آگیا۔
یااللہ! یہ کیسا ملک ہے اور کیسا نظام ہے جہاں انصاف ملنے کی امید ہی ختم ہو جاتی ہے۔ بس اللہ پاک میر رضا کو جنت الفردوس میں ایک باغ دے اور گھر والوں کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرما۔ آمین
تحریک انصاف کے ایم پی اے کلیم اللہ خان، جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، گزشتہ 180 دن سے گوجرانوالہ جیل میں قید ہیں۔
موصوف کا ’’جرم‘‘ صرف اتنا تھا کہ وہ بار بار اڈیالہ جیل جا کر عمران خان صاحب سے ملاقات کے لیے آواز اٹھاتے تھے۔
لیکن کمال دیکھیے، اپوزیشن لیڈر اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کو شاید اپنے ہی ایم پی اے کی یاد نہیں رہی۔ پروڈکشن آرڈر جاری کروانا تو دور کی بات، اسمبلی میں کلیم اللہ خان کا ذکر تک نہیں ہوتا۔ ایک بار پروڈکشن آرڈر جاری بھی کروائے گئے تو ان پر عملدرآمد نہ کروا سکے۔
180 دن جیل میں گزر گئے، مگر اپوزیشن کی یادداشت میں کلیم اللہ خان کا نمبر ہی نہیں آیا۔
اگر تحریک انصاف اپنے ہی لوگوں کو بھول جائے گی، تو پھر حکومت سے شکوہ کس بات کا؟
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ میں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
جو قسم کھاتے ہیں کہ ہم سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے، وہ تین تین گھنٹے لائیو سیاست پر گفتگو کرتے ہیں اور جو سابق وزیراعظم ہے، وہ سیاست پر گفتگو نہیں کر سکتا۔ مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
جس ملک میں رکن اسمبلی محفوظ نہ ہوں وہاں عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
#EndEnforcedDissapearences
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
کراچی کی سندھ پولیس؛
صرف ایک مہینے میں میررضا کےقتل کو خودکشی ثابت کرنےکی کوشش، قتل کے خلاف احتجاج لرنے والوں پر FIR اور مقدمے درج، اور آج ایک بااثر خاتون کا دوسری خاتون پر تشدد کے بعد، جس خاتون پر تشدد ہوا، اسی کے خلاف مقدمہ درج۔
دنیا میں کہیں ایسا دیکھا ہے تو کوئی بتائے؟
#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔