انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے دوستوں کے ساتھ رحیم یار خان ایئرپورٹ روانگی انشاء اللہ آج اپنے مہمان خصوصی خان صاحب کے جانشین سی ایم سھیل خان آفریدی کے receive کرینگے۔۔۔۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ اور ہماری جدوجہد کا ہراول دستہ ہے۔
آئی ایس ایف سندھ کے نومقرر صدر وحید رند کو عملی سرگرمیوں اور اسٹریٹ موومنٹ کے شاندار آغاز پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ وہ پورے سندھ میں آئی ایس ایف کو مزید منظم، فعال اور مضبوط بنائیں گے۔
تحریکِ حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی کی جدوجہد میں آئی ایس ایف پہلے بھی ملک بھر میں ہراول دستے کا کردار ادا کرتی رہی ہے اور اب صوبہ سندھ میں بھی بھرپور کردار ادا کرے گی۔
پی ٹی آئی سندھ کی پوری تنظیم ہر سطح پر آئی ایس ایف سندھ کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہماری مکمل معاونت حاصل رہے گی۔ انشاءاللہ 🇵🇰🇧🇫
@Amjad_ISF
خیرپور سندھ میں 27 ستمبر لانگ مارچ اور 3 سے شروع ہونے والی سٹریٹ مومنٹ کے لئے موبلائزیشن ریلی۔
صدر آئی ایس ایف سندھ وحید رند کی شرکت۔
رہا کرو رہا کرو
کپتان کو رہا کرو
الحمدللہ ❤️
اللہ پاک کا شکر ہے کہ آج مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی قیادت کی جانب سے مجھے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ سندھ کی صدارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جو میرے لیے ایک بہت بڑے اعزاز اور باعثِ فخر کی بات ہے۔
اگر چھوٹے صوبے بنانے سے خوشحالی آئیگی تو پہر پنجاب تو سب سے بڑا صوبہ ہے وہاں دیگر صوبوں سے زادہ خوشحالی کیوں ہے۔۔؟
صوبے نہیں اپنی نیت ٹھیک کرو۔۔۔
وحید علی رند رہنما انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندہ
پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر کبھی رضامند نہیں ہوگی، دراصل وہ اس لیے نہیں کہ وہ سندھ اور سندھیوں سے محبت کرتی ہے، وہ اس لیے کہ اگر سندھ سے کراچی کو نکال دیا جائے گا تو پھر باقی کھنڈر سندھ پر پیپلز پارٹی کا چھولا کیسے جلے گا.
مکافاتِ عمل شاید اسی کو کہتے ہیں۔
@everyone
9 مئی کے بعد عمران خان کو جس طرح گردن سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا، آج اسی ملک کے طلبہ ایک فوجی افسر کو گردن سے پکڑے نظر آ رہے ہیں۔
وقت بدلتا ہے، کردار بدلتے ہیں، مگر مکافاتِ عمل اپنا راستہ ضرور بناتا ہے۔
ہمارے سندہی قوم پرستوں سے اگر اسٹیبلشمنٹ کو کوئی خطرہ ہوتا تو آج وہ جیل میں ہوتے انکی ڈوریں بہی وہاں سے ہی ہلتی ہیں یہی تو ہمارے اصل سوداگر ہیں. براہ کرم قوم کو اپنی سندہ دہرتی کی حفاظت خد کرنی پریگی۔۔۔۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب سے آج روم میٹنگ میں گفتگو ہوئی۔ خان صاحب کی جانب سے تمام نوجوانوں کو اپنے حلقوں میں الیکشن لڑنے اور تیاری کرنے کی ہدایت کردی۔ اس 72/سالہ شخص نے آج ہمارے حوصلوں کو ہمالیہ سے بہی مضبوط کردیا ہے.
پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ڈپٹی کنوینر آئی ایس ایف سندہ وحید رند، طارق رند اور دیگر تمام کارکنان پر گرفتاری کے بعد پرچے کاٹ کر سینٹرل جیل خیرپور منتقل کیا گیا تہا۔ اور آج الحمدللہ 6 دن بعد خیرپور جیل سے رہا ہوگئے آئی ایس ایف کے تمام دوستوں کو مبارک ہو