مسلمان ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر ظلم کا منہ توڑ جواب دیں میرا پیغام اور اپیل حکام بالا کیلئے ہے وہ اپنا حصہ ڈالیں نکلو اللہ کی راہ میں اگر تم نہ اٹھو گے تو خدا کسی اور کو تمہاری جگہ اٹھائے گا اُسے تو اپنا کام ہر حال میں لینا ہے
عبداللہ گل
#NikloKashmirKiKhatir
ڈاکٹر منان وانی شہید ایک عظیم شخصیت تھے جو اپنے جیسے اور جوانوں کو ایک راستہ دیکھا گئے قلم کا راستہ جہاد کا راستہ۔۔
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی اُلفت
میری مٹی سے بھی خوشبوے وفا آئے گی۔
#PakHonoursMananWani https://t.co/ZY8Yqg4pWc
اسلام و پاکستان کا زبردست دفاع کیا کشمیریوں کا مقدمہ بہترین انداز سے لڑا لیکن کرفیو برقرار ہے اور اقوام عالم تاحال بے حس ہیں. خان صاحب یہ لڑائی اپنی ہے تو لڑنا بھی خود ہی پڑے گی. آپ نے کہا تھا مجھے یواین سے واپس آنے دوپھر لائن آف کنٹرول پر جائیں گے تو قوم منتظر ہے آپ کے اشارے کی
نام نہیں تو کیا ہوا
زمانہ جیکٹوں سے خوفزدہ تھا تو کیا غم
ہمارا مقصد تو خدمت انسانیت تھا ہے اور رہے گا
بغیر نام کے ہم پھر اسی طرح سے کام کریں گے جیسے کہ پہلے کرتے تھے
زندہ رہے حافظ محمد سعید اور جماعت
نام بدلو جماعت کا یا قید کردو
دین کی خدمت عوام کی خدمت کوئی نہیں روک سکتا
یاد رہے کہ حافظ سعید کو ہم نے بھارت و امریکا کی خوشنودی کے لیے جیل میں بند کر کے اُن کی جماعت کو کلعدم قرار دے دیا تاکہ معیشت بہتر ہو، ہمارے بھارت سے تعلقات اچھے ہو جائیں، دنیا خوش ہر جائے۔ لیکن نتیجہ الٹ نکلا بلکہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ اب زبانی جمع خرچ سے کچھ نہیں ہونے والا۔
فیصلہ سناتی ہیں یہ کشمیر کی دیواریں
ہم ہیں پاکستانی ہمیں چاہے جتنا بھی ماریں
سبز ہلالی پرچم کفن بناتے ہیں کشمیری
ہم پاکستانی ہیں سب کشمیری کی دھاڑیں
عشاء نعیم
#WallsofOccupiedValley