جن کو نظر نہیں ارہا یا جو سمجھنا نہیں پا رہے وہ غور سے دیکھ لیں کہ کس طرح سے پاکستان تحریک انصاف کے نہتے لوگوں کو ڈائریکٹ فائرنگ کر کے شہید کیا گیا کیا کوئی اور ثبوت بھی اپ کو چاہیے?
#IslamabadMassacre@PTIofficial
رینجرز میں موجود ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آئی ایس آئی نے رینجرز کیساتھ ملکر گزشتہ رات چوری شدہ 50% لاشیں دفنا دیں ہیں اور باقی آج رات نامعلوم قبروں میں دفن کی جائیں گی۔
جب آپ ہزاروں لوگوں کو آگ کا دریا عبور کر کے اسلام آباد لائے ہیں تو آپ انہیں تنہا چھوڑ کر کے پی ہاؤس کیوں گئے۔آپ کے پاس لیڈرشپ کا کیا پلان تھا۔ڈی چوک کئی بار فتح کرنے والے کارکنوں کو یہ تک نہیں معلوم تھا کہ ڈی چوک سے آگے کیا کرنا ہے۔اس سے پہلے ہر لانگ مارچ اور دھرنے سے مذاکرات احتجاج کی جگہ پر ہوئے تو آپ کیوں گئے۔کیا آپ کی حراست فرمائشی تھی ؟۔کیا چھبیس نمبر سے آگے بھی آپ کسی مفاہمت کے تحت آئے ؟.یہ وہ سوالات ہیں جو احتجاج میں موجود کارکنوں کے منہ سے سن سن کر میرے کان پک گئے۔یہ سوالات بہت سنگین ہی گنڈاپور صاحب۔ان کے جوابات قرض ہیں۔
لوگ کہتے ہیں آپ تعداد میں زیادہ ہیں مقابلہ کریں
ہم خالی ہاتھ ہیں اپنا فون یا پانی کی بوتل کے ساتھ، اور وہ شیل اور ربڑ بلٹس مارنے آتے ہیں تو لوگ تقسیم ہو کر ادھر ادھر ہو جاتے ہیں
یا تو پھر شیل واپس پھینکے جاتے ہیں یا سائیڈ پر ہُوا جاتا ہے
یہ حوصلہ ہی ہے کہ بنا کسی ڈائریکشن کے عوام دو دن دو راتوں سے اس فسطائیت کا سامنا کر رہی ہے۔
@ICT_Police حمید شاہ کا بیٹا بتا رہا ہے کہ آنسو گیس کی وجہ سے انکے والد کا بلڈ پریشر ہائی ہوا اور پھر ہرکت قلب بند ہونے سے انکی وفات ہوئی۔
پی ڈی ایم اور نظام دین کے ملازم ٹویٹر کے Potato کو کوئی یہ ویڈیو ثبوت کے طور پر دکھا دے
2 تصویریں 2 کہانیاں, دو خاندان,
دو سچے پاکستانی, دو سچے محب الوطن صحافی،
افواج پاکستان کے دو عاشق،
دو عوامی آوازیں، دو ظلم کی داستانیں
ایک کو کھو چکے ہیں۔ دوسرے کو نہیں کھونا
اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔
وہ ڈٹا ہوا ہے آپ بھی ڈٹے رہیں
اللہ کریم وہ دن جلد لائے جب عمران ریاض اپنے بچوں کے پاس واپس پہنچ جائیں۔ آمین۔
آئیے انکی آواز بنیں۔
“میں بھی عمران ریاض خان ہوں”
#ReleaseImranRiazKhan
Chairman PTI @ImranKhanPTI meets the family who has been on the road for 8 days, walking from Mardan to Islamabad to protest against the Imported Government. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جب عمران خان کے خلاف کرپشن کے ثبوت نہ ملے تو سازشیوں نے وہ مقدمہ کیا کہ جس مقدس ہستی کے لئے اس مرد قلندر نے دنیا میں آواز بلند کی اور دنیا نے ناموس رسالت کے حوالے سے پیلی دفعہ مسلمانوں کا مؤقف تسلیم کیا-آگ 🔥لگانے والے معلوم ہیں۰۰باقی کٹھ پتلی
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!