حدیث مبارکہ میں جب پڑھا کہ جنت کی حوروں کی یہ خوبی ہو گی
کہ انکی ہڈیوں کا گودا نظر آئے گا
تو اس کیفیت کو سمجھنے سے عقل قاصر تھی ،
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد اللہ کی تخلیق اور قدرت کی سمجھ آ رہی ہے
اور بار بار اسکی تقدیس بیان کرنے کو دل مائل ہوا جاتا ہے
فَتَبَارَكَ اللَّهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ [المؤمنون: 14]
(تو بڑی برکت والا ہے اللہ سب سے بہتر بنانے والا ہے)
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا ت��كَذِّبٰنِ(57)
“اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے”
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔
سلسلۂ انتقام اس سطح تک پہنچ چکا ہے کہ جس کی پاکستان میں کسی بدترین دورِ آمریّت سے بھی کوئی نظیر نہیں ملتی۔
اس (ظلم و فسطائیت) سے اگر واقعتاً کچھ حاصل ہورہا ہے تو وہ فسطائی سرکار کیخلاف عوام میں پائی جانے والی نفرت اور مخاصمانہ جذبات میں شدّت ہے جبکہ تحریک انصاف کے حوالے سے تو ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
@MShuja_ul_mulk قربانی کا جانور خریدتے وقت چند اہم احتیاطی تدابیر:🚨
۔ بکرے کا تعلق پی ٹی آئی سے نہ ہو
- بکرا 9 مئی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتا ہو
- بکرا پی ڈی ایم کی طرح مکمل کھسی ہو
- قربانی کرتے وقت بکرے کی ٹانگیں پنڈی کی طرف نہ ہوں تاکہ بےادبی نہ ہو🤣