پروردگار ! صرف بنا دینا کافی نئیں
تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر
ہم لوگ تیری کن کا بھرم رکھنے آئے ہیں
پروردگار ، یار ! ہمارا خیال کر
#TaunsaNeedsAttention#SaveSaraikiWasaib
پاکستان پیپلز پارٹی کی این اے 185 میں واضح اکثریت کو رات 11 بجے کے بعد تبدیل کردیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 185 سردار دوست محمد کھوسہ نے این اے 185 کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی دھاندلی کے تمام تر ثبوت عوام کے سامنے پیش کردیئے۔
بیچارے بلوچ 70 سالوں میں زیارت میں لکڑی سے بنے محض ایک ویران بھوت بنگلے کو جلا پائے تھے تو ان پر قہر ٹوٹ پڑا تھا اور پورا پاکستان مسخ شدہ لاشوں اور لاپتہ افراد کے معاملے ریاست پر فوج کا دفاع کر رہا تھا
جبکہ لہور میں کوڑھ کمانڈر اور اسکے گھر والے بنفس نفیس جلانے والوں کے درمیان