Happy birthday to Benazir Bhutto on her 73rd birth anniversary. Whatever your politics, her courage and place in Pakistan’s history can’t be denied. Rest in peace, Mohtarma ♥️
#HBDShaheedBenazir
اگر آپ گلگت بلتستان کی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو خودمختار، بااعتماد اور پنک اسکوٹی کے ذریعے بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں تو 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
#GilgitBaltistanWithBilawal
سندھ کی طرز پر گلگت بلتستان کی خواتین، طالبات اور معزز ماؤں بہنوں کے لیے مخصوص، محفوظ اور انتہائی سستی پنک بس سروس کا آغاز اب آپ کے اپنے علاقے میں بھی ہوگا۔ 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
#GilgitBaltistanWithBilawal
ہنزہ میں انتخابی مہم کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء جلسہ کے پاس پہنچ گئیں۔ خواتین عکس بینظیر کو دیکھ کر آبدیدہ، رقت آمیز مناظر
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر کی تحصیل چلاس میں انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک
@BBhuttoZardari#DiamerMainTeerChaleyGa