Politics is far more complicated than physics.
BHUTTOism in my blood || My hope CHAIRMAN BBZ || Proud Son of Haji Arshad Jamil || Tech.Director@Telecom
صدرِ مملکت آصف علی زرداری چولپان اتا کے اِسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
قرغیز صدر سادیر ژاپاروف نے اسیک کول بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔
صدرِ مملکت کو اِسی کال بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 1995 کے تاریخی دورۂ قرغزستان کے بعد صدرِ مملکت آصف علی زرداری کرغیز جمہوریہ کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پہلے صدر ہیں۔
یہ دورہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے تاریخی دورۂ قرغزستان کے بعد اعلیٰ سطحی روابط کے تسلسل کی اہم کڑی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور قرغز صدر سادیر ژاپاروف دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے تمام شعبوں کا جائزہ لیں گے۔
تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، معدنیات، زراعت، تعلیم، صحت، سیاحت، ڈیجیٹل معیشت اور عوامی روابط کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوگا۔
پاکستان اور کرغیزستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور علاقائی روابط کے فروغ پر بھی گفتگو ہوگی
@AAliZardari
President of Pakistan @AAliZardari is presented with traditional Kyrgyz boorsok and honey as part of the official welcome ceremony upon his arrival at Issyk-Kul International Airport, in the presence of President of the Kyrgyz Republic Sadyr Japarov.
From Zulfikar Ali Bhutto to SMBB, President Zardari & @BBhuttoZardari ; 50 years of rights, identity, and empowerment in Gilgit-Baltistan. @DailyK2 special edition on the @PPP_Org-GB legacy.
پٹوار چاٹ صحافیوں کی کہانیاں سنو
باجی مریم کو پہلے اطلاع دی گئی
انھوں نے کہا جاکر بلا تفریق کاروائی کرو
یہ نون کا پہلا ٹھرک پن کا کیس نہیں
میاں صاحب طاہرہ سید
طلال چوہدری
اسحاق ڈار ماروی میمن
شہباز شریف DIG بیوی
اور بھی ہیں
ہم پھر بھی کہتے ہیں
ذاتی فعل کو لیکر قابلیت اور ملکی وقار پر ترجیح نہیں دینی چاہیے
مگر ساتھ ہی مطالبہ بھی کرتے سزا ہونی چاہیے
بھلے جرم کوئی بھی کرے
پنجاب پولیس کے DIG کی پریس کانفرنس سے یہ تو پتہ چل گیا کہ
جب پولیس مقام پر پہنچی تو وہاں جاکر پتہ چلا کہ اغواء کار اسحاق ڈار کا نواسہ ہے
پہلے پتہ نہیں تھا
وہ صحافی ہاتھ کھڑا کریں جو کہانیاں پیش کررہے تھے
مریم نواز کو پہلے فون کیا انھوں نے حکم دیا بلا تفریق کاروائی کی جائے
اگر پولیس کو پہلے پتہ لگ جاتا رضا ڈار وہاں ہوگا تو یہ کبھی نہیں جاتی
وہ تو والد کو را کے ایجنٹوں نے پولیس ہیلپ لائن نمبر فراہم کیا جس پر انھوں نے کال کردی
خواتین کو ملک سے بھیج دیا گیا ہے
تاکہ victim موجود ہی نہ ہو
اور پھر اس کیس کا تیا پانچہ آرام سے کرلیا جائے
اخے ٹھرکی نانا کے ٹھرکی نواسے کو بچانے کا معاملہ ہے
*_میرے منصوبے میرے خواب ہے بینظیر کارڈ میرا خواب ہے اب بلوچستان کو اس کی زمین کا پانی دے کر آباد کرنا ایک خواب
_صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کا خواب ہے کہ تاجکستان سے چین کے راستے بلوچستان پانی بھیجیں جلد ہی حقیقت
@BBhuttoZardari
5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ آمریت نے یہ سمجھا کہ وہ عوام کی آواز دبا دے گی، مگر شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بے شمار جمہوریت پسند کارکنوں کی قربانیوں نے یہ ثابت کیا کہ حق اور عوامی حاکمیت کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔
آج، 49 برس بعد بھی ہمارا عزم وہی ہے کہ آئین کی بالادستی، ووٹ کے تقدس، پارلیمانی جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراج یہی ہے کہ نفرت اور آمریت کے ہر سایے کو مسترد کرتے ہوئے ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر جاری رکھیں۔
#BlackDay
#5thJulyBlackDay
امروز ملت سربلند و شکستناپذیر ایران اسلامی یکصدا در حق امام مجاهد شهید خود، شهادت داد: اللَّهُمَّ إِنَّا لَا نَعْلَمُ مِنْهُ إِلَّا خَیْراً
و یکپارچه برخاست و از عمق جان فریاد زد: یا لثارات الحسین (علیه السلام)
لو جی ۔۔۔ ڈائن نے ر ی پ کیس کے ثبوت مٹانے کی کوشش کی ۔۔ دو دن بعد ٹی وی پہ آکے گلا پھاڑ کے بتائے گی کہ پنجاب یوروپ سے آگے نکل چکا ہے امریکہ دریافت کرنے
🚨 خبر یہ ہے کہ "Boss" علی ڈار ہیں، اور معاملہ خاصا پیچیدہ ہے کیونکہ تقسیم خود گھر کے اندر ہے۔
مستقبل میں مریم نواز کا ہدف وزارتِ عظمیٰ ہے، مگر پنجاب حمزہ شہباز کے حوالے کرنا اُن کے لیے قابلِ قبول نہیں، ایک بار حمزہ شہباز وزیرِاعلیٰ اور شہباز شریف وزیرِاعظم بن چکے، اس سے زیادہ حصہ دینے پر آمادگی نہیں،
اسی تناظر میں مریم نواز نے علی ڈار کو عملی سیاست میں آگے لانے کا فیصلہ کیا ہے:
صحافی عمران شفقت صاحب
غریبوں کے بچوں کیلیے مریم ڈائن کا سی سی ڈی اور اپنے خاندان کیلیے ڈائن کا پولیس پہ دباؤ ڈال کے شواہد مٹانا ۔
پھر یہ خاندان اور اسکے تنخواہ دار روتے ہیں فلانے صوبے والے ہماری ترقی سے متاثر کیوں نہیں ہوتے
Public park and green belt in Shireen Jinnah Colony was inaugurated earlier today along with PPP workers, local residents, UC Chairperson & Vice Chairperson. The park & public space has been developed by KMC as part of its commitment to make more than 60 new parks in Karachi neighbourhoods #KarachiWorks
Chairman PPP @BBhuttoZardari says that July 5 will forever remain the darkest wound on Pakistan's democratic soul - the day when the people's mandate was stolen at gunpoint, the Constitution was trampled, democracy was put in chains and the hopes of millions were extinguished by dictatorship.
Read More: https://t.co/frifkbpjkU
Bohat khushi hui Larkana mein 72,000 ghar mukammal hone par!
Yeh sirf ghar nahi, balkay flood se mutasir families ko behtar zindagi aur unki khawateen ko zameen ki ownership rights bhi de raha hai.
Yeh wohi vision hai jo humne shuru kiya tha. Ab aur bhi aage badhna hai.
#SPHF
Paid my respects and conveyed deepest condolences on behalf of the Government and people of Pakistan, to the Government and brotherly people of Iran at the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei.
The late Supreme Leader’s wisdom, leadership and profound influence on Iran and the wider region will be remembered for generations.
To demonstrate our solidarity with the Iranian people, I was accompanied by a high powered delegation including DPM Ishaq Dar, CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir, senior Parliamentarians, including Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari and Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, as well as senior Ministers and government officials.
As a brotherly neighbor, Pakistan stands with Iran in this time of grief.