غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
استنبول میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے دو فلسطینی خواتین سے، جو اس کی ٹیکسی میں سوار ہوئی تھیں کوئی کرایہ نہیں لیا اس صورتحال پر حیران ہو کر فلسطینی خواتین نے وجہ پوچھی، تو ٹیکسی ڈرائیور نے کہا: "ہم بھائی ہیں۔ آپ میری بہنیں ہیں۔"ایسے مشکل وقت میں ہمارے اس بھائی کو سلام جس نے بھائی چارے کی اتنی خوبصورت مثال پیش کی ہے۔
بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی ف��ئر کر دی گئی ہے
کیا قائ��اعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟
ویسے پنجاب میں مریم نواز کا شکریہ ادا کرناچاہیے جو 2026 میں ہوتے ہوئے 1990 کی دہائی میں ہمیں لے گیں ہیں۔۔۔
ابھی تانگے چلنا، لکڑیوں پر روٹی پکانا، پانی بھرنے کے لیے جانا لیکن ٹھہریں وہ تو انڈیا نے بند کیا ہوا ہے باقی سب کچھ ویسے ہی ہوگا��
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
This is Israel, world
An Israeli soldier ordered a Palestinian youth to continue walking, then used him as a target for long-range shooting practice before killing him.
Tell us what you think of their actions!
Repost please
Israel has killed tens of thousands of Palestinian women and girls in its genocidal war on Gaza.
On International Women's Day, we look at the number of women and girls Israel killed in Gaza in 2025.
#Infograph
کتنی آہوں سے کلیجہ تیرا ٹھنڈا ہوگا؟ 💔
ملٹری کورٹ سے سزایافتہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سہراب خان کی 4 سال کی قید کے غم میں اج انکی والدہ انتقال کر گئیں۔ سہراب خان کو ایک دن پیرول پر رہائی ملی مگر والدہ کا آخری دیدار بھی نصیب نہ ہوسکا، سہراب خان والدہ کی قبر کے ساتھ لپٹ کر روتا رہا ہے۔
ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔شمائلہ رانا
شمائلہ رانا وہ خاتون جنہوں نے 17 سال قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی ہوتے ہوئے ایک خاتون کا کارڈ چوری کیا اس پر شاپنگ کی، شمائلہ رانا پر مقدمہ ہوا، شمائلہ رانا نے چوری سے ��نکار کیا تو اڈیو ویڈیو سے چوری ثابت ہوئی۔ تب ان سے استعفی لیا گیا تھا مگر اب یہ پھر ن لیگ کا حصہ ہیں۔ اب چور اچکے ترجمان بنیں گے تو یہی کچھ ہوگا۔
@RealWaqarMaliks Ye yahoodi kuty akhir me yahi karty hen. Inki naslon ko b carpet bombing kar k napeed kar dena chahy taky dunya sukh ka saans le saky.