ن لیگ کہتی ہے کہ تحریک انصاف کو باجوہ اور فیض نے اقتدار میں لایا۔ ان کے بیانات آج بھی ریکارڈ پر ہیں کہ ثاقب نثار کے چیف جسٹس بننے پر وہ کیسے خوشیاں منا رہے تھے اور باجوہ کو بھی انہوں نے ہی آرمی چیف لگایا۔ سب جانتے ہیں کہ باجوہ کے سسر کے گھر کون ساری رات بیٹھ کر ڈیلز کرتا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ جو ن لیگ پر احسان کرتا ہے اور ریٹائر ہوتے ہی اسی پر اپنے کالے کرتوت دھر دیے جاتے ہیں۔
نو مئی کی رٹ تو لگائی جاتی ہے لیکن یہ بتائیں کہ پاکستانی آرمی چیف کا طیارہ بھارت میں لینڈ کروانے کی سازش کس نے کی؟ کارگل کے شہیدوں کا سودا کس نے کیا، اجمل قصاب کو پاکستانی کس نے قرار دیا اور جس بیان کا استعمال عالمی عدالت میں پاکستان کے خلاف ہوا؟ وہ کون تھا جس نے کلنٹن کے پاس جا کر اپنی فوج کا سودا کیا تھا؟ ان سب کا جواب ن لیگ ہے اور ایسے کرتوتوں والی ن لیگ آج 9 مئی کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتی ہے۔
Shehbaz sharif said to PTI, let's work for a national charter. Do what faisal sultan is asking for in terms of @ImranKhanPTI eyes treatment. Or tell why it would be against national interest. Otherwise it confirms your desire of a national charter is just fake.
قابل احترام سہیل آفریدی صاحب🙂
وزیرآباد فائرنگ واقع میں عمران خان کی جان زاہد نےبچائی تھی جو ایک معجزہ تھااس ویڈیو میں گفتگو بھی ہے
عمران خان کی سیکورٹی پر موجود ارشد،ممتاز کو10,10سال سزا ہوئی ہےاسکے علاوہ کوئی انفارمیشن چاہیے میں حاضرہو
بغیر تنقید پوسٹ
فارم 47 کے قومی اسمبلی کے عسکری اسپیکر ایاز صادق کے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقریر پر غیر زمہ دارانہ اور لسانی ریمارکس، فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار پہنے ہوئے ن لیگی اپنی اوقات بھول چکے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
شہزاد اکبر اور صابر شاکر کے انکشافات!!
اب ادارہ سارا ملبہ عاصم منیر پر ڈالنے جارہے ہیں,
کہ یہ ادارے کا نہیں ایک شخص کی سوچ تھی!
عمران خان نے عاصم منیر کو نہیں ہٹایا تھا, بلکہ باجواہ نے ہٹایا تھا!!
راولاکوٹ، مرد آھن عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران صاحب کیساتھ حکمرانوں، عوام،میڈیا کے لئے پیغام۔۔۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کیاجائے۔
بشری بی بی پر ہونے والے ظلم ناروا کی صرف ایک معمولی سی جھلک دکھائی ان کی بہن نے۔
یہاں تک کہ ان کے سیل میں گٹر کا ڈھکن تک جان بوجھ کر کھلا چھوڑا ہے تاکہ کیڑے مکوڑے اور چوہے آنا بند نہ ہوں۔
یہ سب کرنے والے بزدلوں پہ لعنت۔
آواز اٹھائیں
عمران خان کی بہنوں نے کنفرم کیا ہے کہ ہمیں ایک بہن کو عمران خان سے خفیہ ملاقات کی آفر کروائی جا رہی ہے اگر ہم نے ایسا کیا تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے منگل اور جمعرات کی ملاقاتوں کے فیصلے کے خلاف ہم خود ہی کھڑی ہو جائیں گی دوسرا بہنوں نے کہا عمران خان سے ایک اور خفیہ ملاقات کا پروگرام بن رہا ہے جس کے ذریعے عمران خان سے ملاقات کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کیا جائے گا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
منافقت چیک کریں، پہلے بلاول نے ن لیگ کے وزیراعظم شہبازشریف کو اپنا وزیراعظم قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفوں میں زمین آسمان ایک کردیا اور پھر اسی تقریر میں ن لیگ کو چیلنج کیا کہ اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کروا کر دکھاو اور واضح کیا کہ ن لیگ اتنی ان پاپولر ہے کہ ایک یونین کونسل میں بھی الیکشن میں جانے سے ڈرتے ہیں یہ ، لاہور تک میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے خوفزدہ ہیں ، ساتھ ایم کیو ایم کو کہا کہ اگر شہبازشریف تم سے وعدے پورے نہیں کررہا تو حکومت میں کیوں بیٹھے ہو؟
FOR IMMEDIATE RELEASE
International Human Rights Foundation (IHRF) Condemns Shameful Life Sentence for Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah by Pakistani Authorities
The Hague, The Netherlands – June 23, 2026 – The International Human Rights Foundation (IHRF) expresses its strongest condemnation regarding the reprehensible life sentence handed down by a Pakistani Anti-Terrorism Court to prominent human rights defender Dr. Mahrang Baloch and her colleague, Sibghatullah Shah .
This verdict is a blatant miscarriage of justice and a devastating blow to the rule of law in Pakistan. Dr. Baloch, a leader of the Baloch Yakjehti Committee (BYC), has been a fearless and peaceful voice for the Baloch people, courageously campaigning against enforced disappearances, extrajudicial killings, and state repression in Balochistan . Her only crime is her dedication to exposing grave human rights violations .
The IHRF is deeply alarmed by the egregious procedural irregularities and denial of due process that characterized this “secret trial” . A proceeding that denies the accused the right to effectively cross-examine witnesses or present a proper defense, held in a “faceless court” on jail premises, cannot be considered a legitimate judicial process . This is not justice; it is a politically motivated weaponization of the judicial system to silence dissent and intimidate human rights defenders .
We echo the calls of Amnesty International and other international bodies, who have condemned this verdict as an affront to the right to a fair trial . The state’s cynical misuse of anti-terrorism laws to prosecute peaceful activism represents a dangerous escalation in the crackdown on fundamental freedoms in Pakistan .
The IHRF urges the Government of Pakistan to immediately and unconditionally release Dr. Mahrang Baloch and Sibghatullah Shah, and to ensure their safety and well-being.
We call upon the international community, including the United Nations Human Rights Council, to:
1. Denounce this injustice and place Pakistan under close scrutiny for its escalating human rights violations.
2. Demand transparency in all legal proceedings against human rights defenders and a full investigation into the circumstances of this case.
3. Pressure Pakistani authorities to cease the persecution of peaceful activists and uphold their international obligations regarding due process and fundamental rights.
The IHRF stands in solidarity with Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah, and all peaceful activists in Pakistan who risk their lives for justice and human dignity.
مجھے لگتا ہے اسٹبلشمنٹ AJK کو کم سمجھ رہی ہے انہیں لگتا ہے یہ تحریک کچھ دن میں ختم ہو جائے گی آج تیرہ دن ہو گئے ہیں آزادی کے نعرے اور تیز ہو گئے ہیں ہماری بہنیں نکل رہی ہیں آزادی کے لئے آزاد کشمیر آزادی مانگ رہا ہے
آج AJK میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پاکستان کے سیاسی مستقبل کو shape کرے گا
عادل راجہ
مریم نواز باہر جا کر وہاں کا شاندار نظام دیکھنے کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے۔
اگر ان نوجوانوں نےباہر سے واپس آ کر پوچھ لیا کہ باہر تو کسی ملک میں فارم 47 پر ہارےہوئے امیدوار اقتدار میں نہیں آتے
تو یہاں کیوں؟ پھر آپ ان پر بھی دہشتگردی کے مقدمےکروا دینگی؟
جو عورت نے بشریٰ عمران پہ جیل میں ظلم کرتی ہے، جس کی وجہ سے ان کی آنکھ ضائع ہو گئ، دس دن شدید درد کے باوجود ڈاکٹر کو نہ بلایا گیا جب تک کہ آنکھ کی نظر بلکل ختم نہی ہو گئ، اس جیل کی افسر کا نام مریم ہے. مجھے اس کا پورا نام پتہ نہیں. کسی کو معلوم ہو تو بتائیں تاکہ اس کے خلاف مقدمہ میں پورا نام دوں. تصویر ہو تو وہ بھی مجھے بھیج دیں. Direct message میں. یہ عورت جیل میں دوسری عورتوں پہ بھی تشدد کرتی ہے. کیسے مسلمان ہیں؟ کیسی تربیت ہے ان کی؟
Fact 1. Shahbaz Sharif has admitted on the floor of the National Assembly that the General Elections 2024 were rigged.
Fact 2. It is a well known fact now that General Bajwa and Co reduced PTIs number of seats through rigging to reduce PM Imran Khan's strength in Parliament in General Elections 2018.
Fact 3. Open offer to anyone and everyone to open the General Election results of NA 18 Haripur for 2018, 2024 and By Election 2025.
@PTIofficial
سچی بات یہ ہے کہ تکلیف اور بےبسی بڑھتی جا رہی ہے۔
دل میں مسلسل درد رہنے لگا ہے۔ اور اس درد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 1051 دنوں سے ایک بےگناہ انسان ہمارے لئے ایک سیل میں قید ہے۔
اس گرمی میں ایک تنگ و تاریک تندور نما کوٹھڑی میں قید کا تصور کریں۔ وہ کیا سوچتا ہو گا۔ اپنے بارے میں ہمارے وارے میں!
مجھے خدشہ یہ ہے کہ اس بےگناہ اور مخلص انسان کہ وجہ ہم سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوسکتا ہے جیسے قوم ثمود پر نازل ہوا تھا جب چند اوباشوں نے حضرت صالح (ع) کی اونٹی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور قوم خاموش رہی تھی۔
کسی بھی صحافی کو جیل میں نہیں ہونا چاہیں چاہے وہ رضی طاہر ہوں یا پھر احمد فرہاد ہوں صحافی کسی جماعت کے نہیں ہوتے ان کا کام صرف سچ بولنا ہوتا ہےیہاں جو بھی سچ بولتا ہے اسے گرفتار کر لیا جاتا ہے
۔فلک جاوید
اسمبلی کی کرسی پر بیٹھا یہ نوسرباز کس منہ سے آئین قانون کی بات کرتا ہے جب اسکے مقدس ایوان کے ممبران کو نقاب پوش یہاں سے اغوا کر لیتے ہیں 48 گھنٹے تک اگلوں نے تالے لگا کر اسکا آئین یرغمال بنائے رکھا ! یہ ٹوپیاں کروا رہا ہے نوسرباز ہیں سارے