ظلم کہیں بھی ہو، کسی کے ساتھ بھی ہو…خاموش رہنا کبھی اس کا حل نہیں ہوتا۔خاموشی اکثر ظلم کو طاقت دیتی ہے، اور انسان کو بےبس کر دیتی ہے۔
اپنے پاکستانی بھائیوں سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ انصاف کا ساتھ دیں، سچ کے ساتھ کھڑے ہوں، اور جب کہیں کسی کی آواز دبائی جائے تو خود اس کی آواز بن جائیں۔کیونکہ ایک معاشرہ تقریروں سے نہیں چلتا، وہ لوگوں کے رویّے سے بنتا ہے۔ جہاں لوگ دوسرے کے درد کو اپنا درد سمجھ لیں، وہاں ظلم زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتا۔
اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں ہوتی… اصل طاقت اس ضمیر میں ہوتی ہے جو جاگ جائے۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
#RightsMovementAJK
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
#StandWithTheOppressed
#SpeakForJustice
#RaiseYourVoice
#HumanityFirst
#JusticeForAll
ایران امریکہ امن معاھدہ انسانیت کی جیت اور صیہونیت کی شکست ھے ، معاھدے پر عمل ھوا تو اسرائیل عالمی تنہائ کا شکار ھو جائیگا
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت بڑی داد اور شاباش کی مستحق ھے
اب اگلا مرحلہ وطن سے دور ھوتے ناراض عوامی طبقات کو ریاست کے ساتھ جوڑنے کا ھونا چاھئیے
دو دشمنوں کا معاھدہ کروانے والے اپنوں سے بھی بات کریں ۔۔۔
یہی تحرک ، فعالیت ، وسیع النظری ، جرأت اور تدبر بروۓ کار لاۓ جائیں ۔۔۔
اللّٰہ کریم ھر کار ِ خیر میں پاکستان کے مددگار ھوں ۔ آمین