How much have we paid out in 19 months since launch?
~$5m via Wise
~$8m via Crypto
~$17m via Deel
~$30m Total Payouts to Date
Our Traders are getting PAID 💰
Our goal for 2023 is $50m+ in trader payouts.
Start your challenge now 🗡️
https://t.co/9cWsIUxBYL
Altcoins look like they could dump 50-80% easily. Remember, there will always be a trigger (expect bad news soon) but charts always talk first.
Stay safe.
Imran Khan Cycle pe office jatay huwe
Although he don't have any official position still enjoying this heavy protocols at the expense of poor people
Yet I m glade he promised to end VIP culture, end protocols, greater austerity.
سیلاب بلوچستان میں آئے تو حرام کیوں کہ وہاں میری پسند کی پارٹی/پارٹیوں کی حکومت نہیں، سیلاب جنوبی پنجاب میں آئے تو حلال کیوں کہ وہاں میری پسندیدہ جماعت کی حکومت بنی ہے۔ قدرتی آفات ہوں، صحافیوں کے قتل ہوں، بچیوں کے ریپ ہوں۔۔۔ ہم بحیثیت قوم ہر چیز کو اسی زاویے سے دیکھنے لگے ہیں۔ 💔
قابل اعتماد زرائع کا کہنا ہے PMLN قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ارادہ ہے میاں صاحب واپسی اسی ماہ ہو اس سے قبل انکی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائیگی ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی
ڈالرسوٹ کیس: میں نے لکھا 245 سوٹ کیس کراچی سے گئے ایک ایماندارافسرنوکری سےہٹا دیا گیا -10 لاکھ سے زیادہ لوگوں نےٹویٹ دیکھے مگرکوئی "نیوٹرل" نہیں بولا کچھ نے کہا ایک جیٹ میں 245 سوٹ کیس نہیں آ سکتے بیوقوفوں کی کمی نہیں حج ٹرمنل پہ جہاز کھڑا تھا، FIA نے بھی دیکھا مگرسب دبا دیا گیا
کنزیومر پرائس انڈکس مہنگائی کی شرح 25 فیصد
مہنگائی کا ہر ہر نیا ریکارڈ امپورٹڈحکومت اپنے نام کر چکی ہے
کوئی ایک سیکٹر نہیں جو ان کے شر سے بچا ہو
بجلی کے بل لوگوں پر بم بن کر گر رہے ہیں
پاکستان کو بد حال کر کے جھکانے کی سازش کے مقاصد ایک ایک کر کے پورے ہو رہے ہیں