@babarazam258@muniriqbal8420 میں ہوتا نہیں کھیلتا امّت کو کاٹا جا رہا ہے اور آپ لوگ تماشہ لگا کر بیٹھے ہیں مسلمانوں کو ذبح کیا جا رہا ہے اور ہمارے یہاں مسلمان دین سے بے وفائی کا طریقہ اختیار کر رہے ہیں
@Cristiano@AlNassrFC@AlNassrFC_EN Islam is a religion of peace, mercy, and truth. I sincerely invite you to learn about Islam with an open heart and mind. Read the Qur'an, understand the message, and discover the beauty of faith, justice, and humanity. May Allah guide us all to the right path.
وزیراعظم شہباز شریف نے کل امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کروادی بہت خوشی کی بات ہے لیکن کیا آپ اسرائیل اور فلسطین کی آپس میں جنگ بندی نہیں کرواسکتے
@ShaheerSialvi
تم سے بڑا ذلیل اور ظالم اور کون ہو سکتا ہے؟ کچھ تباہی تمہارے حصے میں بھی تو آتی رہے گی ہمیں معلوم ہے تم لوگ مکمل طور تو تباہ نہیں ہونگے کیونکہ تم لوگ ہی دجال کی تاجپوشی کروگے پھر تمہارا مکمل خاتمہ ہوگا باقی ذلت کی مختلف شکلیں تمہارے اوپر نازل ہوتی رہیں گی ان شاء اللہ.
ہوتی ہے. یاد رہے کہ سناتن دھرم میں بھی شراب سود ناجائز عمل ہیں...
لیکن یہ قرارداد منظور نہ ہوسکی کیوں کہ اسمبلی میں اکثریت مسلمان میمبران کی تھی جہنوں نے متفقہ طور پر انیل کمار کی قرارداد کو مسترد کیا...... اور یوں مسلمان سرخرو ہوگئے.......
رہے نام اللہ کا2/1
انیل کمار...
سندھ اسمبلی میں ایم پی اے محترم انیل کمار صاحب قرارداد لاتا ہے کہ سندھ بھر میں شراب کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کی جائے اور تمام وائین شاپ کے لائسنس رد کیئے جائیں کیوں کہ یہ لائیسنس ہمارے دھرم کے نام پر جاری کیئے جاتے ہیں جس سے معاشرے میں ہمارے دھرم کی بدنامی/1
Dr Aafia is subjected to torture, mistreatment and conditions in detention, that rights' defenders say violate basic human dignity.
Break the seige
Saharpnp
#GenZWithAafia
We will not let you forget Aafia
حکومت سے اپیل ہے کہ عافیہ کی رہائی کے لیے سفارتی محاذ پر فوری اور سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔
Request & Pray
Be a voice (🙏)
#GenZWithAafia
We will not let you forget Aafia