حلقہ GBA 12 شگر سے
سیدہ خدیجہ صاحبہ کو پاکستان نظریا��ی پارٹی کی جانب سے پارٹی ٹکٹ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ♥️
یہ اعتماد عوامی خدمت، دیانتداری اور شگر کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔
ان شاء اللہ سیدہ خدیجہ صاحبہ عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گی۔
عوامِ شگر سے اپیل ہے کہ وہ سیدہ خدیجہ کا ساتھ دے کر کامیاب بنائیں۔ ✌️
#PNP #Shigar #GBA12 #Election2026
الحمدللہ ایک بہت بڑی کامیابی۔
ضلع استور سے نوجوان رہنما ایڈوکیٹ جنید خان نے پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑیں گے۔
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان مجید انصاری کی پریس بریفنگ ۔۔
اگر آج پاکستان میں مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں تو کیا قطر کے پاس ثالثی کا کوئی دوسرا منصوبہ موجود ہے؟ صحافی کا سوال
قطر بطور ریاست اپنے پاکستانی بھائیوں کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے، ہم پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔اسی وجہ سے ہمارا پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے۔ آپ نے پاکستانی وزیراعظم کا دورہ دوحہ اور ان معاملات پر مسلسل رابطے اور بات چیت بھی دیکھی ہے۔اسلئےہم مذاکرات کی ناکامی کے بارے میں بالکل بات نہیں کرنا چاہتے۔ پوری دنیا ان مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے اور پاکستان کے کردار کی بھی حمایت کر رہی ہے۔ مجید انصاری کا جواب
پاکستان کے نوجوانوں کے لیے وقت آ گیا ہے کہ وہ صرف تماشائی نہ رہیں بلکہ ملک کی تقدیر اپنے ہاتھ میں لیں۔ دہائیوں سے جاری موروثی سیاست نے پاکستان کو وہ منزل نہیں دی جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا۔ اب ایک نئی سوچ، نئی قیادت اور نئی ہمت کی ضرورت ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ آگے بڑھ کر سیاست اور حکمرانی کی ذمہ داری سنبھالیں، کرپشن، ناانصافی اور خاندانی اقتدار کے نظام کو ختم کریں اور ایک ایسا پاکستان بنائیں جہاں فیصلے خاندانوں کے نہیں بلکہ قوم کے مفاد میں ہوں۔ یہی وقت ہے کہ نوجوان اپنی طاقت پہچانیں اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک مضبوط، خوددار اور ترقی یافتہ ریاست بنانے کے لیے قیادت سنبھالیں۔
بریکنگ🚨
ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پوری دُنیا میں شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں
ڈنمارک کی پارلیمنٹ اُس وقت قہقوں سے گونج اُٹھی
جب ٹرمپ نے اپنے خط میں چین اور روس سے
گرین لینڈ کی حفاظت کے لیے امن کا نوبل انعام لینے کا مطالبہ کیا
ورلڈ ڈپلومیسی میں اس سے بڑا مزاق نہ کسی نے دیکھا نہ سُنا
قطر، سرودیہ سے لیکر افغانستان تک سب سے شہیر سیالوی نے ایران کے لیئے تالیاں بجوا دیں۔
آخر میں وہ بات کردی جسکو سننے کیلیئے پوری امت مسلمہ کے کان ترس گئے تھے
#iran#Pakistan
پاکستان نظریاتی پارٹی کے زمہ داران اور کارکنان کی تقریب حلف برداری۔
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتخابات میں تمام حلقوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ۔
پاکستان نظریاتی پارٹی کے زمہ داران اور کارکنان کی تقریب حلف برداری۔
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر انتخابات میں تمام حلقوں سے اپنے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ۔
@ShaheerSialvi@IDGB_Official@csgbpk
مسجد الاقصی کے باہر شیلنگ جاری۔ مسلمانوں کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی۔
نہ شہباز شریف نے مذمت کی نہ نام نہاد عرب مسلمانوں نے۔ انہیں صرف ٹرمپ کی غلامی کرتے ہوئے ایران کی مذمت کرنا یاد ہے۔