ن لیگ کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کے خلاف کی جانے والی کیمپین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان نظریاتی پارٹی اپنی بہن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
“کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے”
@ShaheerSialvi
گلگت بلتستان بلدیاتی الیکشن میں پاکستان نظریاتی پارٹی تمام یونین کونسلز سے اپنے امیدوار میدان میں لا رہی ہے الحمدللہ۔
گلگت بلتستان والے وڈیو آخر تک دیکھیں اور رابطہ کریں