منافقت کا دوسرا نام فضل الرحمن فضل الرحمن 💯 کنفرم جھوٹا مکار امریکی ایجنٹ.
150 روپے پیٹرول پر تم پٹ رہے تھے
250 روپے پٹرول پر تم خاموش ہو
تمہیں منافق نہیں تو کیا فرشتہ سمجھے؟
#JUI#BBG#TBZ#4t7
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔”
- عمران خان
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ابصار عالم نے محسن نقوی کو "قبضہ مافیا کا سب سے بڑا کارندہ" قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کی اہلیہ کا نام دبئی لیکس میں شامل ہے اور کالے دھن کو ایمنسٹی کے پیچھے چھپایا گیا۔ انہوں نے براہ راست سوال کیا کہ "100 ارب روپے ہنڈی کے ذریعے باہر چلے گئے، امیگریشن آپ کے زیر انتظام ہے تو یہ سب کیسے ہوا؟" یہ تلخ حقیقت اب سامنے ہے کہ جو خود ڈالروں سے بھرے جہاز دبئی بھیج رہے ہوں، وہ ملک کا پیسہ واپس کبھی نہیں لائیں گے۔
نواز شریف کے قریبی ساتھی ابصار عالم کا یہ دعویٰ کہ "سندھ سے جہازوں کے ذریعے ڈالر دبئی جا رہے ہیں" اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا ہے کہ نظام کے محافظ ہی جب لوٹ مار میں شریک ہوں تو ملکی دولت کی واپسی ایک خواب بن کر رہ جاتی ہے۔ اس ڈاکو ڈفر الائینس کی کارستانیوں اور عیاشیوں میں عوام پستی ہے اور نقصان ملک کا ہوتا ہے ۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
یہ دوسروں پہ اسرائیل سسرال کی باتیں کرتے ہیں خود سعودی حکام نے نواز شریف کا اسرائیل سے درآمد شدہ پلانٹ پکڑ لیا تھا،
سائرہ بانو نے لائیو شو میں روز نامہ جھنگ کراچی کی خبر بریک کردی
عمران خان تو صرف عاصم منیر کا نام لیتا تھا شیعہ علماء نے تو پوری فوج کو رگڑ دیا ہے ایسے سوال جو چوبیس کروڑ کی ترجمانی کرتے ہیں 🔥 جتنے جنرلز ہیں انکے بچوں کے فہرستیں نکالیں، جتنے جنرلز،کرنلز کے نچے باہر ہیں انکے نام تصویریں نکالیں ، تاکہ پتہ چلے یہ کتنے ملک کے وفا دار ہیں۔
جرنیلوں کے بچے کیوں نہیں آرمی میں آتے ؟
کیا وجہ ہے کہ کرنلوں جرنلوں اور برگئیڈئیر کے بچے باہر چلے جاتے ہیں؟ جتنی سہولیات آرمی کو ملتی ہیں اتنی اور اداروں کو کیوں نہیں ملتی ؟
آپ سعودیہ کے نام پر اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں تو پھر آپ اسرائیل چلے جائیں کیونکہ آپ انکا دم بھر رہے ہیں اسلام کا پاکستان کا دم نہیں بھر رہے ۔
پاکستان کے حاکموں نے بیغرتی کا ثبوت دیا،ایپسٹین فائل کے ہیرو کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کر کے۔اب تک پاکستان آرمی اورحاکموں میں اتنی غیرت نہیں ہے کہ ہم نے غلط کہہ دیا یہ آدمی کسی پرائز کا حقدار بھی نہیں یورپ ٹرمپ کو لبیک نہیں کہہ رہا تو آپکو کیا آفت آئی ہے؟!💥
ججز کے نام
کاش! جب عمران خان کو جھوٹے مقدمات میں جکڑا جا رہا تھا، جب بشریٰ بی بی اور دیگر پی ٹی آئی خواتین و معصوم ورکرز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا تھا، اور جب پی ٹی آئی کے نہتے ورکرز پر گولیاں چلائی جارہی تھیں کاش اس وقت انصاف کا ہتھوڑا حرکت میں آتا۔ کیا منصبِ قضا پر بیٹھ کر "مصلحت" کا چشمہ پہننا آپ کو زیب دیتا ہے؟
عمران خان جس نے ملک کو وقار دیا، آج اسے قید تنہائی میں رکھ کر کس سے بدلہ لیا جا رہا ہے؟ اس پر عدلیہ کی خاموشی شرمناک ہے۔
بشریٰ بی بی ایک گھریلو خاتون کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے اور ججز مکمل سہولتکار بنے ہوئے۔
وہ مائیں، بہنیں اور نوجوان جو صرف ایک نظریے کی خاطر سلاخوں کے پیچھے ہیں، وہ نوجوان جن کو اپنا حق لینے کے لیے پرامن احتجاج کرتے پر گولیوں سے بھون دیا گیا، کیا ان کا لہو آپ کے ضمیر پر دستک نہیں دیتا؟
آئینی ترامیم کے ذریعے ججز کی تقرری کو سیاستدانوں کے ہاتھ میں دینا عدلیہ کے تابوت میں آخری کیل ہے۔ جب منصف ہی "سلیکٹڈ" ہوں گے، تو مظلوم کو انصاف کی امید کہاں سے ہوگی؟
آخری گیند تک لڑنے والا کپتان!
ساری ٹیم ہار مان چکی تھی، سب نے کہا: “یہ ممکن نہیں!” لیکن ایک آدمی تھا جو کہتا رہا: ”ہم جیتیں گے؛ آخری گیند تک، اپنے ملک کے لیے لڑوں گا!“
ہمت اور ایمان، یہی ہیں وہ طاقتیں جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں۔
یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے! (سورہ الشرح 94:6)
وہ لڑا، فتح اس کا مقدر بنی قوم سرخرو ہوئی۔ وہ آج بھی لڑ رہا ہے یہی سبق ہمیں بھی سکھایا ہے اور یہ ٹیم اس کے ساتھ کھڑی ہے
آخری گیند تک!
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بلکل واضح کر دیا
اسوقت بند کمروں میں جو بھی فیصلہ سازی ہو رہی ہے اس میں نا تو عمران خان شامل ہے نا ہی تحریک انصاف شامل ہے نا ہی ہماری صوبائی حکومت شامل ہے ہم کسی قسم کہ کسی فیصلے میں شریک نہیں ہیں ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
March 25 marks a sporting win; it is the legacy of a leader whose name equals courage under pressure. 34 years ago, Imran Khan led Pakistan to a historic '92 World Cup victory; not just by winning, but by showing resolve, discipline, and belief against the odds. It remains a prime example of how conviction, integrity, and calm determination can inspire a nation.
Today, his struggle mirrors that: despite unjust jail, torture (physical and mental) and huge political pressure, he faces adversity with the same no-surrender spirit. His honor remains intact, his voice resonates beyond Pakistan, and his resilience is recognized globally as true leadership tested in trials. Some leaders are remembered for power, others for principle; his stands firmly in the latter.
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
شہباز گل کا کور کمانڈرز کے نام پیغام 🛑
ہم کشتیاں جلانے لگے ہیں, ہمارا ضمیر مذید صبر کرنے نہیں دےرہا, عاصم منیر کو سمجھائیں, پھر اگر ہم بولنے لگے تو ہمیں غدار کہا جائیگا!!
سیاست کو چھوڑیں یہ عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے, یہاں کوئی خدا کا خوف کریں!
زبردست گل صاحب 🔥
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
اگر 8 فروری کی رات نواز کہتا میں، مریم نواز اور شہباز شریف اپنی اپنی سیٹیں الیکشن میں ہار گئے ہیں،
اور اپنی ہار کو تسلیم کر کے اقتدار عمران خان کو منتقل کرتا،
تو آج نواز شریف ایک بہت بڑا لیڈر ہوتا، شفیع جان