نورین خان کی گفتگو 🚨
عوام بے چاری کب سے مار کھا رہی ہے، وہ تو نکلتی ہے۔ وکلاء کو نکلنا چاہیے، پارلیمنٹرینزز اور عہدے داروں کو احتجاج کے لئے نکلنا چاہیے
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
ٹرینڈ الرٹ 🚨
عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں کہ آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟
یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا ہسپتال میں علاج کروایا جائے، خیبر پختون خواہ حکومت نے بھی کہا ہے کہ ہم تب تک ایک سو پچھہتر بلین نہیں دینگے جب تک عمران خان کے سارے حقوق واپس نہیں دیے جاتے
جس بیٹی نے اپنے باپ کا چہرہ سترہ سال سے نہیں دیکھا، اُسی بیٹی کے ہاتھوں میں اُس حکومت نے ہتھکڑیاں ڈال دیں، جو 2009 میں بھی دیکھتی رہ گئی تھی جب اُس کے باپ کو لاپتہ کر دیا گیا تھا۔
#ReleaseDrDeenMohammad
ہر پاکستانی کو چاہے وہ دنیا میں کہیں بستا ہو عمران خان پر فخر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا: "جب قوموں پر عاصم منیر جیسے درندے مسلط ہو جائیں تو پھر کسی کو اپنے کندھوں پر وزن اٹھانا پڑتا ہے۔ عمران خان آپ سب کا وزن اٹھا رہا ہے۔"
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
پنجاب میں نئے متوقع کالے قانون کے تحت فیصلہ بھی افسر کریں گے اور اپیل در اپیل بھی افسر ہی سنیں گے عدالتیں نہیں۔
عدالتوں سے بالا بالا بندے مارنے کیلئے CCD بنانے کے بعد سزائیں دینے کا کام بھی عدالتوں سے بالا بالا ہی کیا جائے گا
پنجاب حکومت بھی ہماری طرح عدالتوں پر یقین نہیں کرتی
اس کتیک کا یہ خود اہم ترین مہرہ تھا
اگر اسے معافی چاہیئے تو پہلے ہر کیس میں ہر جرم اور اس کے پیچھے اس کے شراکت دار کرداروں کی تفصیل انٹرنیشنل میڈیا پر لائے
پھر سوچیں گے
راولپنڈی پولیس کے ڈسمس اہلکارذیشان عرف نیازی گلزار قائد پولیس چوکی تھانہ چکلالہ کے علاقے کو غیر اخلاقی غیر قانونی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیاملازمت سے برخاستگی کے باوجود منفی سرگرمیوں کے لیے مبینہ طور پر پولیس وردی وائرلیس سیٹ کا استعمال کرنے کا انکشاف اداروں کی مبینہ چشم پوشی
جس جرم میں جیل میں ڈالا تھا جو الزام لگاۓ تھے وہ تو ثابت نہیں کر سکے لہذا اب اپنے فوجی کا قتل ماہرنگ پر ڈال دیا ۔۔۔چالاکیاں چیک کرو ان کی ۔۔
#releasemahrangbaloch