نورین خان کی گفتگو 🚨
عوام بے چاری کب سے مار کھا رہی ہے، وہ تو نکلتی ہے۔ وکلاء کو نکلنا چاہیے، پارلیمنٹرینزز اور عہدے داروں کو احتجاج کے لئے نکلنا چاہیے
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
ٹرینڈ الرٹ 🚨
عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ #خان_��ی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں کہ آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟
یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کا ہسپتال میں علاج کروایا جائے، خیبر پختون خواہ حکومت نے بھی کہا ہے کہ ہم تب تک ایک سو پچھہت�� بلین نہیں دینگے جب تک عمران خان کے سارے حقوق واپس نہیں دیے جاتے
جس بیٹی نے اپنے باپ کا چہرہ سترہ سال سے نہیں دیکھا، اُسی بیٹی کے ہاتھوں میں اُس حکومت نے ہتھکڑیاں ڈال دیں، جو 2009 میں بھی دیکھتی رہ گئی تھی جب اُس کے باپ کو لاپتہ کر دیا گیا تھا۔
#ReleaseDrDeenMohammad
ہر پاکستانی کو چاہے وہ دنیا میں کہیں بستا ہو عمران خان پر فخر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا: "جب قوموں پر عاصم منیر جیسے درندے مسلط ہو جائیں تو پھر کسی کو اپنے کندھوں پر وزن اٹھانا پڑتا ہے۔ عمران خان آپ سب کا وزن اٹھا رہا ہے۔"
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
پنجاب میں نئے متوقع کالے قانون کے تحت فیصلہ بھی افسر کریں گے اور اپیل در اپیل بھی افسر ہی سنیں گے عدالتیں نہیں۔
عدالتوں سے بالا بالا بندے مارنے کیلئے CCD بنانے کے بعد سزائیں دینے کا کام بھی عدالتوں سے بالا بالا ہی کیا جائے گا
پنجاب حکومت بھی ہماری طرح عدالتوں پر یقین نہیں کرتی
اس کتیک کا یہ خود اہم ترین مہرہ تھا
اگر اسے معافی چاہیئے تو پہلے ہر کیس میں ہر جرم اور اس کے پیچھے اس کے شراکت دار کرداروں کی تفصیل انٹرنیشنل میڈیا پر ��ائے
پھر سوچیں گے
راولپنڈی پولیس کے ڈسمس اہلکارذیشان عرف نیازی گلزار قائد پولیس چوکی تھانہ چکلالہ کے علاقے کو غیر اخلاقی غیر قانونی سرگرمیوں کا مرکز بنا لیاملازمت سے برخاستگی کے باوجود منفی سرگرمیوں کے لیے مبینہ طور پر پولیس وردی وائرلیس سیٹ کا استعمال کرنے کا انکشاف اداروں کی مبینہ چشم پوشی
جس جرم میں جیل میں ڈالا تھا جو الزام لگاۓ تھے وہ تو ثابت نہیں کر سکے لہذا اب اپنے فوجی کا قتل ماہرنگ پر ڈال دیا ۔۔۔چالاکیاں چیک کرو ان کی ۔۔
#releasemahrangbaloch