“You can imprison a man, but you cannot imprison his ideology. A body may be confined, but an idea lives on in the hearts and minds of those who believe in it.”
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
@TahiraDuwaa وعلیکم السلام ۔۔۔۔💐
درود پاکــــــ وہ خوشبو ہے، جو دلوں کو مہکا دیتی ہے
اور بندے کو آقا ﷺ کے قریب کرنے کا بہترین ذریعہ ہے!
🌸اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰى رَحْمَةٍ لِّلْعَالَمِينَ ﷺ 🌸
تاریخ گواہ رہےگی ایک مد مجائد نے 40 سال سے اپس میں لڑنے والے چورو کو اور ان کے سہولت کارو کو ایک اک جگہ اکھٹا کردیا وہ ہے مرد مجائد عمران احمد خان نیازی۔ #ستمبر27لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
جب حواس باختہ ذہنی مریض عاصم منیر اور اس کی مسلط شدہ غیر آئینی حکومت عمران خان کی سیاسی طاقت کا مقابلہ نہ کر سکی، تو اب گھٹیا ترین ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں اور بھانجوں کا اغوا اس بوکھلاہٹ اور اخلاقی پستی کا کھلا ثبوت ہے، جہاں سیاسی جنگ کو گھروں تک لے جا کر خواتین تک کی حرمت پامال کی جا رہی ہے۔
یہ بزدلانہ انتقام اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ جابر حکمران عوامی طوفان کے سامنے ٹھہر نہیں پا رہے اور تحریک کو دبانے کے لیے ہر حد عبور کرنے کو تیار ہیں۔
ان تمام مظالم کا حساب 27 ستمبر کو قوم ضرور لے گی!
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ