السلام علیکم۔۔
*اگر آپ کا ضمیـــــــــر اور نیت صاف ہے تو اس بات ســــے کوئی
فـــرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو
اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیــــت پر جـــانچے جائیں
گے دوســـــروں کی سوچ پر نہیں*1
#لندن_والا_پلان
کوئ رہ تو نہی گیا جسنے اب تک اس بہتی گنگا میں ہاتھ نہ دھوئے ہو؟
کوئ رہ تو نہی گیا جس نے بغض عمران میں ہر حد پار نہ کی ہو؟؟
کوئ رہ تو نہی گیا جسے برہنہ کرنا ہو؟؟
کوئ رہ تو نہی گیا جسکو تحریک انصاف پہ ظلم ڈھانے کی وجہ سے نوازا نہ گیا ہو؟؟
#کوئی_رہ_تو_نہیں_گیا
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
“دعائیں وہ پھول ہیں جوزندگی کی پریشانی میں آسانی ��ور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
1🇵🇰
#خان_کے_بغیر_کیسی_عید
الحمد للہ67 یتیم طلباء و طالبات کےلئے عید کی سوٹ اور 130 مستحق فیملیز کو رمضان راشن ان کے دروازوں تک آپ بہن بھائیوں کی تعاؤن سے پہنچا دیئے گئے ہیں۔
11 مستحق بچیاں اور تین مستحق فیملی کو راشن پہنچانے کے لئے استطاعت رکھنے والے بہن بھائیوں سے اپیل ہے۔
DM
🇵🇰 2
#خان_کے_بغیر_کیسی_عید
یقین کریں اگر دنیاپاکستانیو کیلےفری ویزےکھول دےتو1947سے بڑی ہجرت ہوگی پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی یہ حال کردیاہےاس ملک کا۔🥲
²👀
#خان_کے_بغیر_کیسی_عید
#خان_کے_بغیر_کیسی_عید
1⃣🇵🇰
Assalam O Alaikum 🙋♀️
_ ہمیں معل��م ہے محبت میں .!!
گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!!
_ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!!
خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں-!🙂🖤