حُدودِ ذات سے، باھر نِکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر، نہ کوئی رَقیب لگتا ہے،،،🤌
یہ دوستی ، یہ مَراسِم ، یہ چاہتیں یہ خُلوص
کبھی کبھی، مُجھے سب کُچھ عَجیب لگتا ہے,,✍️🥀
#محبت_مافیا
آج کا سوال ہے کیوں؟؟؟
ایک انسان ہے اس کو پتہ ہے کہ وہ اپنی زندگی خود خراب کر رہا ہے اور مزید مُشکل بنا رہا لیکن پھر بھی وہ خود کو نہیں بدل رہا،،،،🥀🍂
#محبت_مافیا
بنا رکھی ہے غیروں سے بھی اُس نے
وہ ہم سے بھی لگاوٹ کر رہا ہے،،، 🤌
کــوئی سمجھاو ناااااں اُس بے وفا کو
مُــحبت میں مِــلاوٹ کر رہا ہــے,,,🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
تُم نے سَفید پُھول دِیکھے ہیں نا؟
کِتنے مُنفرد نَظر آتے ہیں وہ__
بِلکل وِیسے جیسے تُم ہو۔
جَاذِب، پُرکشش، طَلسم طاری کرنے والے،
نِگائیں تُم پہ آ کر سَاکت ہو جَاتیں ہیں،
جَہاں تُم موجُود ہو وَہاں نَظر کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا؟؟؟؟✍️🫶🤍
For,,,S❣️
#محبت_مافیا
یہ وہ لوگ ہیں جن کی موجودگی ٹائم لائن کو خوبصورت بناتی ہے اور جن کی سپورٹ ہمیشہ قابلِ قدر رہی ہے۔❤️
وقت نکال کر انہیں فالو کریں، یقیناً فوراََ فالو بیک ملے گا مایوس نہیں ہوں گے👇
@ijazk90@751bn@Armankhan_8@Khattak7N
اچھے لوگوں کی حوصلہ افزائی کیجیے، محبت اور سپورٹ بانٹیے🤝✨