جن لوگوں کو اسرائیل سے تعلقات اور تجارت کا بہت شوق ہو رہا ہے وہ اسرائیل کے پرائم منسٹر کی بات کان کھول کر سن لیں کہ نئی نسل کو ایٹمی قوت سے مسئلہ ہے اور ایران کے بعد پاکستان کا نمبر ہے
سارا رجیم چینج آپریشن پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو چھیننا ہے اور ہمیں اس خطے میں غلام بنانا ہے
خون کی ایک بوتل دے کر راشن کا ایک تھیلا لے جائیں-انوکھا راشن کیمپ قائم کر دیا گیا -😢
جو عبرت سے نہیں سمجھیں , دلائل بھی نہ مانیں تو
قیامت خود بتائے گی , قیامت کیوں ضروری تھی👇
پاکستانی شہری 'فشل بن خالد' مذہبی طور پر یہودی ہے. 75 سالوں میں پہلے پاکستانی کو اسرائیل کا ویزہ عمران خان نے دیا.
اب وہی فشل جب اسرائیل کے ساتھ ذاتی کاروبار کر رہا ہے تو 'انتشار پسند P'TI' کا 'جھوٹ بریگیڈ' اسے حکومتی کاروبار کہہ کر انتشار پھیلا رہا ہے
عمران خان سے جلسہ جلسہ نہ کھیلو وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے ۔۔۔۔۔ باقی باتیں انہی کی زبانی سنیں ،
ایسا شعور دلیل سے بات کرنے کا پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔
ناروے کے شمالی علاقے جہاں کئی مہینے سورج غروب نہیں ہوتا تو وہاں روزے اور نمازیں کیسے ادا کی جاتی ہیں۔
ویڈیو دیکھیں اور اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی دنیا پر غور کریں۔
جلسے کرنے کا نیا طریقہ دیکھا ہے ،
غریبوں کو کہو کہ راشن تقسیم ہوگا ،آٹا ملے گا،زکوۃ بٹے گی اور افطاری بھی وہیں پر ہوگی،
اس پر لوگوں کو اکھٹا کرو اور جلسہ ٹھوک دو ۔۔۔۔
اسی لئے تمہیں زومبیز کا ترجمان کہا گیا ہے فلحال آئین شکنی تب ہو گی جب سرکاری سطح پر تجارت ہو گی اور کسی ذاتی تجارت کا سرکار سے کچھ لینا دینا نہیں۔
ویسے ذاتی تجارت تو خان کے دور میں بھی ہوتی رہی ہے تب آپ نیپال میں تھے شاید
خان نے سب سے نااہل جوکر کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا تھا جو امریکہ میں اپنے احمقانہ ہتھکنڈوں کی وجہ سے تقریباً گرفتار ہو چکا تھا۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے میں خان کو کوئی دلچسپی نہیں تھی۔
#Kashmir
یہ مفت آٹے کی تقسیم ہے اور اتنی زلت یہ قوم پر احسان کررہے ہیں کہ مضر صحت آٹا دے کر انکو مار رہے ہیں یہ اور انسانیت کی حددرجہ تزلیل پنجاب کے گلو بٹوں سے دیکھ کر بہت افسوس ہورہا یے ۔
عمران خان تو یاد آتا ہوگا پاکستانیوں جس قدر عزت سے انہوں نے یہ فلاحی کام شروع کیئے تھے۔
اللہ یہ دن بھی دیکھنے پر رہے ہیں ۔
قوم پر رحم فرمائیں ۔
@ImranKhanPTI
#NationStandswithCJP
#ActiveInsafians
#PakistanHRViolations