THREE AGENCIES. THREE WORLDS. ONE SPY BATTLE. 🕵️♂️🔥
🕵️ CIA
1. Homeland
2. The Night Agent
3. Lioness
4. Jack Ryan
5. The Recruit
6. Condor
7. Quantico
🇬🇧 MI6
1. Slow Horses
2. The Night Manager
3. The Little Drummer Girl
4. A Spy Among Friends
5. The Capture
6. The Diplomat
7. The Game
🇮🇱 MOSSAD
1. Fauda
2. Tehran
3. The Spy
4. Ghosts of Beirut
5. The Little Drummer Girl
MOURINHO AFTER BENFICA 0-1 REAL MADRID, FEB 17, 2026:
“The referee had a note saying Tchouameni, Carreras and Huijsen couldn’t get a yellow because they’d miss the second leg. I coached Real Madrid, so I know how things work over there.” [@Has_RMrbdaclub]
ابھی دوہفتے پہلے تک بارہ ارب ڈالرز کا اسلحہ بک رہا تھا
اس سے دو مہینے پہلے سالانہ 16 ارب ڈالرز کے معدنیات
اس سے تین مہینے پیچھے گرین انیشیٹو میں 15 ارب ڈالرز
اس سے پہلے ایس آئی ایف سی کے سو ارب ڈالرز
اور اب ڈائریکٹ پیسے ہی مانگ لیے پھدو پھدو پھدو پھدو پھدو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
صمد جی۔
اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم دیتا ہوں اس دن میرے لیڈر نے ایک بھی (لِسی ) کمزور بات نہیں کی۔ ایک لمحے کو ایک ایسا لفظ نہ بولا جس مجھے لگا ہو کہ میرا لیڈر کمزور پڑا ہوا۔ چہرے پر مسکراہٹ رہی۔ بھرپور اعتماد۔ رعب -
آخری لمحے گاڑی میں بیٹھنے لگے تو میری ایک ضد اور بار بار اصرار ہر انہوں نے مجھے ڈانٹا۔بہت ساری باتیں اگر آج کہوں تو پانی میں آگ لگ جائے۔ میں خان صاحب کے جیل سے باہر آبے کا منتظر ہوں۔ پھر سب کھول کر بیان کروں گا۔ ابھی خاموش ہوں کیونکہ میرے سچ کی وجہ سے میرے دلیر لیڈر پر اور پریشانیاں آئیں گی۔
لیکن ایک بات ہے۔ میں مڈل کلاس سے نکلا ایک عام شخص۔ اس آخری دن کپتان نے صبح 11 بجے سے رات لیٹ تک مجھے کئی مشکل ٹاسک دہیے۔ ایسے ٹاسک جس میں امانت اور integrity کا ٹیسٹ تھا۔ مجھے لگتا ہے میں نے اپنے لیڈر کو مایوس نہیں کیا۔ باقی میرا اللہ جانتا ہے۔ اور خوب انصاف والا ہے۔
اپنی اوقات سے اوپر جا کر اس دن میں کھیلا۔ شائید میری زندگی کا وہ مشکل اور بہترین اننگز تھی۔ میری اوقات سے بڑھ کر وزن میرے لیڈر نے ڈالا۔ اور اللہ نے مجھے اسے اٹھانے کا حوصلہ اور ہمت دی۔
میں نے اس دن جو جو مشورہ دیا۔ پوری ایمانداری سے دیا۔ اور بعدمیں تقریباً سب کچھ درست ثابت ہوا۔ یہ نہیں کہ مجھ میں عقل زیادہ تھی۔ نہیں۔ ہم مڈل کلاسیوں کو جو عزت دیتا ہے ہم اس کے لئے پھر سب فدا کر ڈالتے ہیں۔ اس دن میری لیڈر نے جو عزت بھرم اور اعتماد مجھے بخشا وہ میری زندگی کا اثاثہ ہے۔
کوئی مجھے سے کچھ بھی چھین سکتا ہے لیکن اس دن میرے لیڈر نے مجھے اوپنر کے طور پر بھیجا۔ سوچیں دسویں یا گیارویں نمبر والے سے خان نے اوپن کروایا۔ اور میں نے جم کر بیٹنگ کی۔ کسی نے میرا بازو پکڑ دھمکی دی تو میں نے صرف اتنا کہا۔ اللہ مالک ہے۔ کوئی بات نہیں۔ میں اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔
کیوں کہ خدا گواہ ہے خان اس دن شاندار کھیلا۔ متانت عزت آبرو اور پوری دھج سے شوکت خانم کے بیٹے نے حالات اور فرعون کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر فیصلے کیے- میں تو بس دوسری اینڈ پر ادنا کارکن سنگل لینے والا تھا۔ یا گیند روک رہا تھا۔ چھکے چوکے تو اس دن عمران احمد نیازی نے لگائے۔ انشاللہ وقت بدلے گا۔ سب شئیر کروں گا۔
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔
بے نظیر کی بیٹی نے آج پیپلز پارٹی کو بھٹو کے مزار میں دفن کر دیا ایک طرف عمران خان ہے جو عدالت سے کہتا ہے زندہ رہنے کے لیے جو ضروری ہے مجھے بس وہ کافی ہے ! جبکہ یہ عدالت میں ہمبستری کی اجازت کی درخواستیں دیا کرتے تھے ! اور عدالت اجازت دے بھی دیتی تھی ایسی جیلیں کاٹی ہیں انہوں نے
سہیل وڑائچ بمقابلہ سہیل وڑائچ
عمران خان حکومت کے ایک سال بعد ہی حکومت کو گھر بھیجنے کے پلان کیسے بن رہے تھے۔ کس بنیاد پر بن رہے تھے، سہیل وڑائچ کے ستمبر 2019 کے کالم میں پلاننگ لکھ دی تھی کہ کیا کچھ ہورہا تھا۔ کورونا نہ آتا تو پلان پر تب ہی عمل ہوجاتا۔
آج سہیل وڑائچ ایسے کالم نہیں لکھتے بلکہ اپوزیشن کو معافیاں مانگنے کے مشورے دیتے ہیں صلح صفائیوں کے مشورے دیتے ہیں، دھمکیاں پہنچاتے ہیں۔ اب انکو معیشت، جمہوریت، ملک کا نہ چلنا، نظام کا رک جانا، کچھ بھی نظر ن��یں آتا۔
نہ اب کوئی نواز خان و شہباز خان مکالمہ کرتا ہے، نہ کوئی ریاست گومگو کی کیفیت میں ہے، نہ کچھ کافی ہوگیا، نہ حالات کے نہ سدھرنے پر تبدیلی کے ڈراوے۔
PAF Kamra started in 1971 when Yahya was president. JF-17 Thunder project began in 1995 when Benazir was PM. First prototype flew in 2003 under Musharraf, and local production began in Kamra on in 2009, when Gillani was PM. So, when exactly did Nawaz Sharif bring it?