As Australian High Commissioner, Neil Hawkins effectively promoted education, trade, environmental cooperation, and people-to-people ties in Pakistan. Today, upon completing three years in his role, he had an informal conversation with journalists.
پاکستان زندہ باد
پاکستان زندہ باد تھا
پاکستان زندہ باد ہے
اور پاکستان زندہ باد رہے کا انشاء اللہ
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
#IndiaPakistanWar#Pakistan
فواد چوہدری کے خلاف تھانہ لوئر مال میں ڈکیتی کا مقدمہ بھی سامنے آ گیا ، پولیس نے عدالت میں مقدمے کا ریکارڈ پیش کر دیا۔
اگست 2022 میں فواد چوہدری نے چوری کی تھی😂
ارے بھائی یہ چل کیا رہا ہے؟؟؟
@fawadchaudhry
پنجاب حکومت کے دعووں کے برعکس،جیلانی پارک پارکنگ میں شہریوں کےساتھ بدتمیزی عروج پرانتظامات نام کی کوئی چیزنہیں من مانے پیسے وصولی کےبرعکس شہریوں کو گندی گالیاں دینے میں مصروف موصوف کا کہناہے کہ ہم کوئی للو پنجو نہیں جو کرنا ہےکر لو
@MohsinnaqviC42@commissionerlhr@DCLahore