پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو پر خود گاڑی چلائی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹول ٹیکس بھی خود ادا کیا
@BBhuttoZardari
InshaAllah, tomorrow the Shahrah-e-Bhutto project in Karachi will be inaugurated by Chairman Pakistan Peoples Party 🇵🇰✨
A major step towards modern infrastructure, better transport, and improved urban facilities.
#ShahrahEBhuttoByPPP
انشاءاللہ کل کراچی میں شاہراہِ بھٹو منصوبے کا افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کرنے جا رہے ہیں یہ منصوبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن اور سندھ حکومت کی عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہےجو جدید انفراسٹرکچر بہتر ٹرانسپورٹ اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم قدم ہے #ShahrahEBhuttoByPPP
Addressing a public gathering at Chang House, Nawazabad in Rahim Yar Khan,President 🇵🇰 @AAliZardari sb.has said foremost challenge facing the country today is to safeguard Pakistan against internal and external threats
@mpa_mumtazali@MediaCellPPP@PPP_Org@PPPLeaders@SMARC_PPP
KARACHI: Mayor Karachi @murtazawahab1& Deputy Mayor @SalmanAMurad visited residence of martyred firefighter Furqan
Mayor Karachi Murtaza Wahab & Deputy Mayor Salman Abdullah Murad presented a cheque of Rs12.5 million to the martyr’s family as financial assistance
کشمیر کے عوام کے خواب، امیدیں اور مطالبات پاکستان پیپلز پارٹی کی امانت ہیں، اور ان پر عملدرآمد کرنے کی ذمہ داری چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہے۔
@BBhuttoZardari
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ https://t.co/nbDLallfXU
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی صدر مملکت آصف علی زرداری کے پرسنل سیکریٹری ملک جلال فاروق کے والد ملک محمد رمضان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدر زرداری کے پرسنل سیکریٹری ملک جلال فاروق کے والد کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدر زرداری کے پرسنل سیکریٹری ملک جلال فاروق کے والد کے انتقال پر لواحقین کے صبر جمیل کی دعا
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی پنجاب کے رہنما چوہدری منظور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں صوبے کی سیاسی صورت حال بالخصوص ضمنی انتخابات کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
بے نظیربھٹوحق اورسچ کا نام ہےـ بےنظیر بھٹوحوصلے کا نام ہے۔ بےنظیر بھٹودانائی کانام ہے۔ بےنظیر بھٹوبہادری کانام ہے-بےنظیربھٹوجدجہدکا نام ہے۔بےنظیربھٹوجمہوریت کانام ہے۔آج دنیا کی اس عظیم لیڈرشہید محترمہ بےنظیر بھٹوکےیوم پیدائش پرسلام پیش کرتےہیں سب کوبی بی صاحبہ کی سالگرہ مبارک ہو۔
Islamabad: President of Pakistan Asif Ali Zardari will host dinner for memers of parliament of PPP tomorrow.
PPP MNA's and Senators started reaching Islamabad.