#BREAkING NEWS
#4U NEWS
#Sikander Samoon
#NewSaeedabad#Date 06-9-2026
نیو سعید آباد میں خارش اور جلد کی مختلف بیماریاں پھیل گئیں، ہسپتال میں ادویات کی قلت،
https://t.co/KR36LZmlcH
#BREAKING NEWS
#4U NEWS
#Naudero#Reporter#Abid Bhutto
Date 6-9-2026
گڑھی خدا بخ�� بھٹو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ایڈووکیٹ دیدار علی بھٹو اور ان کے بھائیوں کے زیرِ اہتمام عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایک پروقار محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
https://t.co/dK3BzLIfOR
#BREAkING NEWS
#4U NEWS
#Sikander Samoon
#NewSaeedabad#Date 06-9-2026
نواحی گاؤں سیراچون کاکا میں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری "سلیکٹ پروگرام" کے تحت اسکول کی تعمیر میں مبینہ طور پر ناقص مواد کے استعمال پر دیہاتیوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔
https://t.co/PFTszVdiGg
https://t.co/0EZz05e9sB
#BREAkING NEWS
#4U NEWS
#Bureau Chief #AneesJakhrani#Jacobabad#Date 3-9-2026
جیکب آباد جماعت اسلامی کی مرکزی کال پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کے خلاف شہر بھر میں شٹر بند ہڑتال۔