وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
مال بردار گاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے سو روپے فی لیٹر کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی،
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
عوام کے لئے بری خبر۔۔۔۔
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
پیٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
دنیا کو 48 گھنٹوں میں 3.2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔
USA: $1.7 ٹریلین کا صفایاجاپان:$480 بلین کا صفایا
جنوبی کوریا:$450 بلین کا صفایا
چین/ہانگ کانگ:$300 بلین کا صفایا
ہندوستان: $240 بلین کا صفایا
متحدہ عرب امارات: مارکیٹیں روک دی گئیں,افریقہ:$20 بلین کا صفایا
ایران کی جنگ۔
ایران کے شہر میناب میں ایک اسکول پر حملے کے نتیجے میں 160 سے زائد معصوم طالبات جان کی بازی ہار گئیں۔ننھی کلیاں جو علم حاصل کرنے نکلی تھیں، سفید کفن میں اپنے رب کے حضور پیش کر دی گئیں۔
جنازوں کی طویل قطاریں، سفید کفنوں میں لپٹی بچیاں، آہوں اور سسکیوں میں ڈوبے والدین
@BalochNadir5
یہ اے آئی نہیں ہے، ایـران کے آج تـل ابیب پر کیے گئے حملے کی فوٹیج
میں نے خود ایکس اکاؤنٹ کے گروک سے سوال کیا کہ کیا یہ ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے؟ اس کا جواب یہ آی
نہیں، یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے۔
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
چینی سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ نے زور دیا کہ ایران کی قومی خودمختاری، سکیورٹی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے اور خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکنا ضروری ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایران پر امریکا اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، چین کو لڑائی پھیلنےسے متعلق گہری تشویش ہے۔
ترجمان نے بتایاکہ فریقین فوجی آپریشنز روکیں، لڑائی کے پھیلاؤ سے بچیں، چین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے۔
Source: Geo News
پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے عوام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان شاءاللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز ہوگا
جیکب آباد کے گاؤں احمد میاں سومرو میں شادی کی تقریب میں2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران پلیٹوں اور چمچوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران خواتین پر مبینہ طور پر کھانا چوری کرنے کا الزام لگا کر تلاشی لی گئی،
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا، نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔
پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے
جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر لیا
اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی
دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی
سردی میں اضافہ، سندھ میں تمام اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، محکمہ تعلیم سندھ
محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی.
ایک بار پھر بے زبان پر انسان کا ظلم، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
روجھان: ایک بار پھر انسان نے انسانیت سے گر کر بے زبان پر ظلم کی داستان رقم کر دی اور اونٹ کی بے رحمی سے ٹانگ کاٹ دی۔
اس بے زبان اونٹ کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ اس کے کھیتوں میں داخل ہو گیا تھا۔ مقدمہ درج