ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا ن لیگ پر الزام🚨
احسن اقبال کو بتایا کہ ثمر والا پاور پلانٹ بجلی پیدا کرنا شروع کر چکا ہے۔ اس خوشخبری کے بعد انہوں نے اس پاور پلانٹ کے فنڈز بھی بند کر دیے۔
تاریخ گواہ ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ اپنے دور میں مہنگے توانائی کے منصوبے قوم پر تھوپے ہیں جن کا بوجھ آج بھی قوم بھاری بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔ فنڈز روکے رکھے گئے تاکہ تیل اور ایل این جی مافیا کو بھی نوازا جائے اور خود بھی اس میں سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔
مریم نواز اور اُنکے پالتو جانوروں سے سوال ہے کیا تم میں سے کوئی بھی ایسا ہے جو اس یہودی ایجنٹ کی طلاق یافتہ بیوی کی طرح امریکا اور اسرائیل سے سوال کر دے ہم اور عمران خان اور اُسکی تو یہودی ایجنٹ ہیں تم لوگ مسلم ہو نا؟؟ فضلوں ڈیزل تیرا کیا خیال ہے؟؟
جنّت کے ٹکٹ بانٹنے اور امریکا کی آزادی منانے والے دین فروش کیا خیال ہے اب چپ کیوں ہو ؟؟؟
ایک وہ نون لیگ کےخواجہ سرا نے کیا تھا ٹویٹ اسرائیل کے ڈر سے ڈیلیٹ کر دیا لعنت ہو تم جیسے غلاموں پر عمران خان نے صحیح کہا تھا امریکا کو عادت پڑی ہوئی ہے ان شریفوں کی ان زرداریوں کی اور ان ڈیزلیوں کی ۔
عمران خان زنداباد 💯💝🇧🇫🇵🇰
کانسیٹیشن بلڈنگ میں ڈیڑھ دو سو فیملیاں رہتی ہیں، جن کے لیے شہباز شریف کا درد جاگ اٹھا،
لیکن بری امام میں تین چار لاکھ لوگ رہتے ہیں اُن کے گھر گرا دیے،
اُن غریبوں کے لیے شہباز شریف کا درد نہیں جاگا،
پاکستانیوں یہ ہے اس ملک میں غریب کی اوقات، اسد طور
سخت گرمی میں ایک ایک پیسہ اکٹھا کرنے والے فوڈ رائیڈر سے رشوت بٹورنے والا پولیس کا جوان
کون دے گا فوڈ پانڈا کے رائیڈر کو انصاف اعلی حکام سے اپیل ہے اس کو نوکری سے فل فور فارغ کیا جائے اس ویڈیو کو اتنا شیئر کریں اعلی حکام تک پہنچ جائے ۔۔۔😱
انٹر بورڈ میں طالب علم پر تشدد اور اس کی والدہ کی بے بسی کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور غیر انسانی ہے۔ تعلیمی اداروں کا عملہ اگر سہولت دینے کے بجائے تشدد پر اتر آئے، تو یہ پورے نظام کی ناکامی ہے۔
ایسے افسران اپنے عہدوں کے ہرگز اہل نہیں اور تعلیمی ساکھ پر بوجھ ہیں۔ حکامِ بالا سے مطالبہ ہے کہ ملوث افراد کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں کسی طالب علم کی تذلیل نہ ہو۔