@siasatpk@AyazSadiq122 جتنا مرضی شریفوں نونیوں کو ذلیل و خوار کرو انھوں نے چاہے جتنی کرپشن کی ہے پاکستانیو تم لوگ ان کا کچھ نہیں اکھاڑ سکتے کیونکہ ان کے سر پہ جن کا ہاتھ ہے یہ ملک ان کا ہے بائیس کروڑ عوام یہ جمہوریت یہ اسمبلیاں سب ڈھکوسلہ ہے مخصوص لوگوں کی عیاشیاں ہیں
@SSEHBAI1 میرا خیال ہے اب پاکستان کا انتظام کچے کے ڈاکوؤں کو دیا جائے کیونکہ پکے کے ڈاکو ناکام ہو چکے ہیں اگر کچے کے بھی ناکام ہو گئے تو ان کو بھی مکہ مدینہ بھیج دیں گے پھر ہم خود ہی کچھ کر لیں گے
@Iknxtpm@MianAliAshfaq ارے واہ ان کو اڑانے کیلئے ڈور بھی کے پی کے سےمنگوانی پڑتی ہے پنجاب میں کوئی ایسا دھاگہ نہیں ہے جس سے طلاقنیں باندھی جا سکیں پر کتھے ان ک��ہ مضبوط ہے جس پہ یہ بیٹھی ہوئی ہیں
@Nawazforce143 لگتا ہے امام حسن و حسین نے تمام شادیاں برصغیر سے کی تھیں جہاں سے اینٹ اٹھاؤ سید نکل آتا ہے اب تو ذات بدلنا باپ بدلنا رواج ہو گیا ہے خود کو مشہور کرنے کے لئے کسی بڑے آدمی کی مخالفت شروع کر دو پھر آپ کوپتہ چل جائے گا کہ کوئی مزمل کوئی ریحام کوئی گلالئی بھی ہیں