Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
اسحاق ڈار مہمان وزرائے خارجہ کو یہ سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے کہ پاکستانی روپیہ کس طرح تیزی سے نیچے گرتا ہے۔
اور پھر منہ کے بل گر کر پریکٹیکل کر کے دکھا دیا کہ ہماری روپیہ اس طرح گرتی ہے 😅
https://t.co/6mgtoC1YXa
@PeshawarZalmi@HaierPakistan Urgently need to change haji inzamam and haji akram please its been very hard for me to support zalmi as i am a supporter from tje very first season
You need to change these 2 old minds they dont know about modern day cricket absoloute bazar
میر صاحب بڑی معزرت کے ساتھ
یہ مولانا صاحب اُس وقت کہاں تھے جب عمران خان کے خلاف عدت نکاح کیس چل رہا تھا۔۔۔!!؟؟
ان سب مولویوں کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا اس بھونڈے کیس کے بارے میں، اصل مقصد عمران خان کی کردار کشی اور مذہبی طبقے کو عمران خان سے متنفر کرنا تھا اس میں ان سب کا کردار بھی واضع ہے۔۔۔۔۔!!🤔
چیف جسٹس فائز عیسی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندہ سیاستدان فیصل واوڈہ کا بظاہر کچھ بگاڑ نہیں سکے تو غصہ میڈیا پر نکال رہے ہیں، وکیل کو دلائل دینے سے روک رہے ہیں، اُسکے دلائل کو مذاق اور جھوٹ قرار دے رہے ہیں، حیرانگی ہے کہ ساتھی ججز کو یہ بھی نہیں معلوم کے لائیو پریس کانفرنس دکھانے یا نہ دکھانے کا اختیار زیر بحث نہیں بلکہ ایسی پریس کانفرنس میں الفاظ پر بحث ہونی چاہئیے، اس میں ہیسے کمانے کا کا الزام ویسے ہی ہے کی جیسے کوئی شخص کسی جج پر اپنے فیصلوں کے عوض ہیسے کمانے کاُالزام لگا دے۔ سارا وقت تو چیف جسٹس ہی بولتے رہے، وکیل ایڈوکیٹ صدیقی کو ایک بات بھی پوری نہیں کرنے دی گئی۔ چیف جسٹس کے عدالتی طرزِ عمل پر بظاہر اُنکاُمیڈیا متعلق کچھ ذاتی غصہ نظر آتا ہے۔
ڈرے ہوئے، سہمے ہوئے، عدم اعتماد کے شکار پاکستانی کھلاڑی ناتجربہ کار امریکی ٹیم سے شکست کھا گئے۔
عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ ہار کا خوف آپ کو جیتنے نہیں دیتا۔