جناب عمران خان صاحب کی ہدایت پر پی ٹی آئی اختر مینگل صاحب اور محمود خان اچکزئی صاحب کی جانب سے ۸ ستمبر کی ہڑتال کی ہمایت کرتی ہے۔ یہ ہڑتال سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی اور سیاسی اظہار کی آزادی کی ہمایت میں کی جا رہی ہے۔ دہشتگردی اور ریاستی جبر دونوں نامنظور۔
اکنامک فورم کے دوران پوتن کے خطاب پر شرکا نے تالیاں بجائیں۔ یہ ایسا تھا جیسے روسی حکام اور کاروباری رہنما مغربی دستوں کو ’تباہ‘ کرنے کی دھمکی کا خیر مقدم کر رہے ہوں۔
https://t.co/S3CPrV5mYb
صوبے کی یوتھ کو روزگار اور ٹریننگ دینے کے لئے کے لئے اِس وقت ہم نے چھبیس منصوبے شروع کیے ہوئے ہیں۔ جن سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں کو اندرون اور بیرون مُلک روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
معاونِ خصوصی ڈاکٹر شفقت ایاز
"حکومت آج ان کیسز پر سیلیبریٹ کر لے، دفاع کر لے، لیکن آج کا دفاع کل کا طعنہ بن جائے گا، نو مئی کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، تحریک انصاف کو توڑنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ جنہوں نے تحریک انصاف چھوڑی ، انہیں پراسیکیوٹ نہیں کیا گیا اور جن رہنماؤں کو سزا ہوئی اس پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ یہ فیصلہ متنازعہ ہی رہے گا"۔شاہ زیب خانزادہ کا تجزیہ
https://t.co/weiJidRpzZ
یہ کینگرو کورٹس ہیں۔
یہ نظام عدل کا جنازہ ہے۔۔۔
آج کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے،پاکستان کی عدلیہ نے اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے 150سے زائد کارکنوں اور قائدین کو دس دس سال تک کی سزائیں سنا دیں، قومی اسمبلی، سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کو دس دس سال سزا اور اس کے بعدپارلیمنٹ کی رکنیت سے نا اہلی،یہ سنگین مذاق ہے۔یہ نظام عدل کا جنازہ ہےاور جمہوریت کیساتھ سنگین فراڈ ہے،یہ جمہوریت کو دفن کردیاگیا۔یہ آمریت کی خدمت گزاری ہے۔کیا عدلیہ اور الیکشن کمیشن بتا سکتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ان کے انتقام کا یہ سلسلہ کہاں تک جائے گا؟؟؟
اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
پاکستان میں صرف 44 فیصد خاکروب مستقل ملازم، 45 فیصد کے پاس کنٹریکٹ نہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تحقیق کے مطابق 79 فیصد کو اوور ٹائم کی کبھی ادائیگی نہیں کی گئی اور 53 فیصد کو کم از کم اجرت 32 ہزار ماہانہ سے بھی کم معاوضہ ملا۔ 55 فیصد کو دستانے یا حفاظتی سامان نہ ہونے کی وجہ سے الرجی، سانس کی تکلیف ہے۔
https://t.co/5Riz3rbThl
Power hungry Hybrid regime has embarrassed Pakistani nation in the international community. Appeasing Trump attacking Iran and supporting children killer Netanyahu is the most dirty stigma they will carry forever.
میں سینیٹر اعجاز چوہدری کا پتہ لینے گیا ان کے دل پر بیٹری لگی ہوئی ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر مریضہ ہیں
ارشد ساہی بات کر ہی رہے تھے پھر اسپیکر نے میک بند کر دیا
بلاسفمی بزنس گینگ کے مزید حسین اتفاقات
فیکٹ فوکس نے بلاسفمی بزنس گینگ سے متعلق ایک نئی سٹوری شائع کی ہے۔ لیہ کے ایک نوجوان کے اغواء کی فوٹیج نے بلاسفمی بزنس گینگ کی کاروائیوں کو مزید ننگا کردیا ہے۔ دیکھیں اس کیس میں کتنے اتفاق موجود ہیں۔
اتفاقات یہاں پڑھ لیں تفصیل کے لیے فیکٹ فوکس پر جائیں
محمد عمر لیاقت لیہ جی سی کا طالبعلم ہے اتفاق سے اسکی یونیورسٹی کے باہر موجود ہیں شیراز فاروقی ، لڑکی ایمان
اتفاق سے شیراز فاروقی تحریک لبیک کا کارکن اور اس گینگ کا پارٹنر ہے۔ اتفاق سے لڑکی “ ایمان “ ہنی ٹریپنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے
اتفاق سے “ایمان “ جس گاڑی میں بیٹھی ہے وہ گینگ کے سربراہ راؤ رحیم کے نام رجسٹرڈ ہے
اتفاق سے راو رحیم کی اسی گاڑی سے تمام ڈسکرپشن میچ کرتی گاڑی اسلام آباد میں عبداللہ شاہ کے اغواء میں استعمال ہوئی تھی جس کی بعد ازاں لاش برآمد ہوئی اور کیس یہاں بھی بلاسفمی ہی ٹھہرا تھا اتفاق سے دونوں جگہوں پر راو کے موبائل کی لوکیشن بھی پائی گئی تھی
اتفاق سے جیسے ہی عمر لیاقت ایمان کی گاڑی کی جانب بڑھتا ہے تو اسے اتفاق سے شیراز محمود اس بزنس گینگ کا نمبر ٹو اغواء کرلیتا ہے اور یہیں سے اسے یہ پرائیویٹ لوگ اغواء کرکے ایف آئی اے کے حوالے کرتے ہیں
اتفاق سے یہی پیٹرن ، اسی سے ملتا جلتا طریقہ کار ، یہی ہنی ٹریپنگ والی لڑکی ایمان بلاسفمی کے متعدد کیسز میں استعمال ہوئے ہیں
اس ملک میں اسلام بیچنا سب سے آسان دھندہ ہے۔ آپ دیکھ لیں اس ملک کی جڑوں میں بیٹھ جانے والی ، ہر گندی گھٹیا اور ذلیل حرکت کرنے والی فوج بھی اسلام کا لبادہ اوڑھ کر کتنے ہی لوگوں کو گمراہ کرلیتی ہے۔ یہی روش اس ملک کے علماء اور کچھ مشہور شخصیات نے پکڑ رکھی ہے۔
خود کو مجاہد ختم نبوت ، محافظ ناموس رسالت کے نام پر پیش کرو۔ ایسے قبیح لوگوں کی صفائیاں اور وضاحتیں دو جو ناموس رسالت کے نام پر اس قدر گندہ اور غلیظ کام کرتے ہیں۔ ان لوگوں کو اللہ کے حضور گڑگڑا کر معافی مانگنی چاہیے۔ نہیں مانگنی نہ مانگیں یہ ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے۔ لیکن اس ملک کے عوام سے ضرور معافی مانگیں کہ یہ کن لوگوں کی حمایت میں کھڑے تھے اور کیسے عوام کی زندگیاں اجیرن کرنے والوں کے سافٹ چہرے بنے ہوئے تھے۔
🚨 دھماکے دار انکشاف 🚨
مبینہ بلاسفیمی گینگ کے ممبران نے جی سی یونیورسٹی لیہ کے گیٹ کے سامنے سے 18 سالہ طالبعلم کو اغوا کیا — سی سی ٹی وی فوٹیج اور گاڑی کی اونر شپ موجود!
ایسا ظلم کب تک؟
https://t.co/AksraOlhZe
#StopBlasphemyBusiness
اگلے دو سے تین ہفتوں میں امریکہ ہم سے لچھ ایسا کام کروائے گا جو ہم کرنا نہیں چاہتے۔
انکی دوستی بُری ہے اور دشمنی تباہی۔ ہم صرف کھانچے لگاتے ہیں ملک کا نہیں اپنا سوچتے ہیں۔
میر محمد علی خان کی @siasatpk سے گفتگو 👇
https://t.co/CgbAPZJgmZ
@MirMAKOfficial
کل جب میں نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی خبر شیئر کی تو ایک پاکستانی دیوبندی نے یوں جواب دیا۔ مجھے جھوٹی خبر دینے پر گالیاں بھی نکالیں۔
دیوبندی چاہے پاکستان میں رہے یا مغربی ممالک میں آ کر تھوڑا لبرل بننے کی کوشش کرے، اُس کے اندر سے بغض نہیں نکلتا، تعصب کی غلاظت نہیں نکلتی۔
ایک دیوبندی جتنی بھی فرقہ واریت کے خلاف بات کر لے، جتنا بھی لبرل یا پراگریسیو ہو جائے، اس کے اندر کا دیوبندی مر ہی نہیں سکتا۔ اس کے اندر سے مسلمانوں کے خلاف نفرت، شیعہ کے خلاف نفرت، ایران کے خلاف نفرت ختم ہو ہی نہیں سکتی۔ یہ ایک افسوس ناک حقیقت ہے۔
کل سے تہران پر اسرائیلی حملوں کے بعد سے دیوبندی مسلسل تعصب، گندگی اور نفرت پھیلا رہے تھے۔ جھوٹے دعوے کر ہے تھے کہ ایران نے پاکستان سے مدد مانگی ہے 😂۔ ایران کا تمسخر اڑا رہے تھے۔ ایسے فقرے لکھے جا رہے تھے۔۔۔
“اب ایرانی بڑے بڑے دعوؤں کے ٹیسٹ کا وقت ہے۔”
آج اسرائیل پر ایران کے حملوں کے بعد ان مذہبی انتہاپسندوں کو کال آؤٹ کیا تو الٹا میرے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ میں فرقہ وارانہ باتیں کر رہا ہوں۔ 😂 حد ہے ویسے۔
اسلامی ممالک اب بھی اگر اسرائیل کے خلاف ایران کا ساتھ نہیں دیتے تو ایران کم از کم اردن پر مسلط بے غیرت حکمران کو تو پہلے سبق سکھائے جنہوں نے فلسطینیوں کے قتل عام سے لے کر ہر موقع پر عالم اسلام کو دھوکہ دیا ۔
امیر عباس صاحب کے اس ٹویٹ میں ایران کے مٹھی بھر ناقدین کا زبردست جواب موجود ہے
ایران واحد اسلامی ملک ہے جو صیہونی غاصب ریاست اور اسکے سہولتکاروں کے خلاف خم ٹھوک کر کھڑا ہے، اگر آج ایران اپنا موقف ترک کر دے تو اسکے حکمران بھی عرب اور دیگر خوشحال اسلامی ریاستوں کے حکمرانوں کی طرح دنیا کی پُر تعیش زندگی گزار سکتے ہیں، جزیرے اور محلات خرید سکتے ہیں، ایرانی قوم بھی دولت میں لت پت ہو سکتی ہے، انکے ساحلوں پر بھی یورپ کی چمک دمک ہو سکتی ہے، انکے شہر بھی پیرس اور لندن بن سکتے ہیں، لیکن اسکے لئے ایرانی قوم کو صرف اپنے ضمیر، نظریہ اور اصولوں کا سودا کرنا ہو گا۔ اسے امریکی بالادستی کو اپنا مائی باپ اور اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنا ہو گا۔ آپ ایران کو لاکھ بُرا بھلا کہیں لیکن یاد رکھیں کہ اس وقت وہ اسرائیل کے خلاف قیام کرنے کی سزا بُھگت رہا ہے، آپ کو ایران کی مزاحمت اور قیام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے یا فروعی اختلاف، فرقہ وارانہ بغض، بے تُکے اعتراضات، مغربی پروپیگنڈہ اور کج فہمی کے ساتھ؟
اِسوقت آپ کو ایران کیلئے یک زبان ہونا چاہیے نہ کہ غیر ضروری اختلاف اور موضوع پر بحث کرنی چاہیے۔ استعمار اور طاغوت نے تنکوں کی طرح سب رکاوٹیں عبور کر لی ہیں، ایران آخری رکاوٹ ہے، فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ ایران کی استقامت کا ساتھ دینا چاہتے ہیں یا استعمار کا؟؟؟ #WeStandWithIran #Iran
نحوست اور کس کو کہتے ہیں!!؟؟؟
پاکستان کے کسانوں کو اس سال صرف گندم میں دو ہزار دوسو ارب یعنی ٓآٹھ بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور یہ نقصان کسی قدرتی آفت کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا ہے!!!