آخرکار کسی مظلوم کی آہ رنگ لے آئی...!
اور مختلف پلیٹ فارم پر کی گئی شکایات کام کر گئیں
وہ بے شمار غریب نوجوان، جو روزگار کی امید میں قرض لیتے ہیں، زمینیں، گھر، زیورات اور اپنی عمر بھر کی جمع پونجی بیچ کر بیرونِ ملک جانے کا خواب دیکھتے ہیں، اگر ان کی محنت اور مجبوری کو لوٹا جائے تو ایک دن قانون کا ہاتھ ضرور پہنچتا ہے۔
میڈیکل سرٹیفکیٹس کے اجرا میں مبینہ مالی بدعنوانی کے الزام میں بدنام زمانہ ڈائریکٹر پروٹیکٹر فرخ جمال اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیے گئے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس کارروائی کو میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ امید ہے کہ کسی دباؤ یا سفارش کے بغیر شفاف، غیر جانبدار اور منطقی انجام تک قانونی کارروائی جاری رہے گی، تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور آئندہ کوئی بھی غریب نوجوان کے خوابوں سے کھیلنے کی جرأت نہ کرے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان بچوں ، خاندان، برادری، عزیز واقارب اور پورے معاشرے کو معلوم ہو کہ غریب عوام کا حق کھانےاور انہیں اذیتوں میں مبتلاء کرنے والوں کا آخر انجام کیا ہوتا ہے۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
#Corruption #AntiCorruption #VisaScam #AgentMafia #ProtectorOffice #Pakistan #Justice #LatestNews #TrendingNow
*حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ*
*دھمکی پر 10 روپے، میزائل چلانے پر 50 روپے اور،*
*جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز..
#قابض_چوکیدار#संसद_मार्च#fuel
Age of each of these countries:
USA: 250 years
Spain: 547 years
Mongolia: 820 years
England: 1,099 years
Russia: 1,164 years
France: 1,183 years
Morocco: 1,238 years
China: 2,246 years
Iran: 2,575 years
Japan: 2,685 years
Ethiopia: 3,000 years
Egypt: 5,125 years
#Iran
*🚨بنگلادیش نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر کے اثاثے ضبط کرلیے*
بنگلا دیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے متعلقہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر (تقریباً 760 ارب ٹکا)کے اثاثے ضبط کرلیے۔
#آئی��_شکن_مقدس_گائے
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار جیل سے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال لایا گیا تو ایک ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے کہا کہ آپ کا آٹو گراف لینا ہے ڈاکٹر بضد ہوگیا وہاں موجود حکام نے کہا مہربانی کریں آپ کے ایک آٹو گراف سے ہمارے لیے مصیبت بن جانی ہے۔