غزہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد میں سے 60 فیصد بچے اور خواتین ہیں- یہ دیکھنا اتنا مشکل ہے کہ گنجان آباد شہری علاقے پر اسرائیلی کارپٹ بمباری غیر قانونی اور غیر انسانی ہے
#طوفان_الاقصى_#FreeGaza#FreePalastine#Hamas
ماہرہ خان اور یمہ زیدی نے بھی شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ایسے تمام لوگوں کو سلام، رمضان کا آخری عشرہ ہے زیادہ سے زیادہ عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں۔۔۔
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
عمر سرفراز چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، سب آواز اٹھائیں
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں