Thank you. Pat Cummins The whole of Pakistan is grateful to you. You raised your voice for our leader, but our cowardly players are still silent.
@patcummins30
نئے سال کا آغاز پہلے سے زیادہ ظلم و بربریت سے کیا گیا کہ انہیں عوام کے مقابل اپنی ہار صاف نظر آ رہی ہے
۔۔
جمشید احمد دستی کا پورا ویڈیو دیکھنے سننے کی ہمت نہیں
مگر
اتنا ضرور جانتا ہوں کہ
“ان حربوں سے کوئی نہیں ٹوٹے گا بلکہ ظلم کے خلاف مزاحمت بڑھے گی”۔
@AftabIqbalFan جن لوگوں نے عثمان ڈار ، صداقت عباسی ، فرخ حبیب اور دیگر پی ٹی آٸی راہنماٶں پر جسمانی اور ذہنی ٹارچر کر کے ان کو پارٹی اور سیاست سے ہمیشہ کے لٸے دور رہنے پر مجبور کیا ، پتہ نہیں وہ عمران خان کو کس قسم کی ذہنی اور جسمانی تکلیف دے رہے ہوں گے؟
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرماٸے۔آمین
@AftabIqbalFan یہ بندہ تو اشتہاری ہے اسکا آج کیس لگا ہوا لاہور ہائیکورٹ میں ادھر پولیس نے کہا کہ ہمارے پاس نہیں اور اس پر شاید 13 پرچے ہے اور اسکا بیان میڈیا پر نشر ہونے پر پابندی تھی کدھر گیا پیمرا اور کدھر گئی عدالتیں اور ادارے افسوس کی بات ہے
شہزادہ اللہ کے فضل و رحمت سے ھر لحاظ سے مسسل صحت میں بہتری کی طرف- پہلے سے بھی کہیں زیادہ توانا اور ھمت والا واپسی کی طرف-
مسسل علاج و معالجہ جاری ھے اور دعاؤں کی خاص درخواست ھے آپ سب سے، یہ آج کی تازہ تصویر ھے- شکریہ