What Islam preaches us and what are our actions.
Allah pak ham sb ko hadayat daien. Ameen.
ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے اور نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلے!
مسجد نبوی ﷺکے قریب۔
عوامی ردعمل تھا لیکن مسجد نبوی کا احترام ہر صورت میں مقدم ہے۔