ہمارا سفر کسی نشان سے شروع نہیں ہوا، اور نہ ہی کسی مخصوص نشان پر ختم ہوگا۔
لیکن کبھی بھی اپنے انتخابی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
TLP Is an Ideology
#TLP_Rejects_ECP_Decision
تحریک لبیک پاکستان کے موقف اور سانحہ مریدکے کے بعد پیدا ہونے والی صور�� حال کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیے بغیر ناجائز حکومت کی ایماء پر تحریک لبیک پاکستان کو اپنے روایتی انتخابی نشان کرین سے محروم کر دینا قابلِ مذمت ہے۔
TLP Is an Ideology
#TLP_Rejects_ECP_Decision
انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کے اصل مقاصد آئندہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان کی موثر انتخابی شرکت کو متاثر کرنا من پسند جماعتوں کو غیر منصفانہ و مصنوعی برتری فراہم کرنا ہے۔
TLP Is an Ideology
#TLP_Rejects_ECP_Decision
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کا انتخابی نشان کرین واپس لینے کے غیر منصفانہ، جانبدارانہ اور سیاسی انتقام پر مبنی فصیلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔
TLP Is an Ideology
#TLP_Rejects_ECP_Decision
تحریک لبیک پاکستان کریک ڈاؤن، گرفتاریوں، چھاپوں، مقدمات، یہاں تک کہ شہادتوں سے بھی خوف کھانے والی نہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
Repost & Follow On 𝕏:
جب ریاستی ادارے اور فورسز ناموس رسالتﷺ کے تحفظ کے بجائے گستاخوں کی سہولت کاری میں ملوث ہوں تو سمجھ لیں کہ آپ کے ملک کے حکمران ہرگز مسلمان نہیں ہو سکتے !
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اگر پاکستانی اقتدار پہ قابض گستاخوں کے حق میں کھل کر سامنے آچکے ہیں تو غلامان مصطفیٰ ﷺ بھی اپنا سب کچھ لے کر میدان میں حاضر ہونے کو تیار ہیں۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد