کوٸ فاٸیدہ نہی اس دھونس دھمکی اور دھاندلی زدہ ننگے اور گندے نظام سے امید رکھنا بےکار ہے۔جس نظام میں جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہو جس نظام میں عوام کا نام لے کر صرف سسٹم چلایا جاۓ لیکن انکی راۓ اورسوچ حقیر سمجھا جاۓ تذلیل کی جاۓ #بلاول_کاہوا_منہ_کالا
خاموش رہیں محفو�� رہیں
پاکستان پر آ پ کا حق صرف سننے اور سہنے کا ہے
بولنے کا حق آ پ کو کسی نے نہیں دیا اس لیے زندگی اور عزت عزیز ہے تو خاموش رہیں!!!...#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض