میں حق پرستوں کے اس قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں ہوں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
اپ لوگ بھی خان صاحب کی تصویر کے ساتھ اپنا کولاج بنائیں اور پوسٹ کریں 🤗
یہ تصویریں صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی خاموش چیخ ہیں۔ایک بوڑھا شخص تپتی دھوپ میں بے بسی سے کھڑا ہے، کوئی معمولی چیزیں بیچ کر دو وقت کی روٹی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ غربت صرف قسمت نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کا نتیجہ ہے جہاں بدعنوانی، ناانصافی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے عام انسان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔
دنیا کے کئی ممالک میں یعنی باہر ملکوں میں انسان کو عزت، تحفظ اور بنیادی سہولیات دی جاتی ہیں تاکہ کوئی مجبور ہو کر سڑک کنارے اپنی عزتِ نفس نہ بیچے۔ مگر ہمارے ہاں غریب آدمی گرمی، بھوک اور محرومی سے لڑتے لڑتے خاموش ہو جاتا ہے، جبکہ طاقتور طبقے کے محلات اور خزانے بڑھتے رہتے ہیں۔
یہ مناظر دل کو رُلا دیتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے، اس قوم کو انصاف، شعور اور رحم دل قیادت عطا فرمائے۔ آمین۔...
عید غدیر مبارک
حضور روحی فدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "جس کا میں مولا ہوں، اس کا علی مولا ہے" اور اے اللہ جو علی سے محبت کرے تو اس سے محبت کر اور جو علی سے دشمنی کرے تو بھی اس سے دشمنی کر!
یہ لو فوٹو ۔۔۔
اور پکڑو Promt..
Gpt images 2 on CHATGPT
Prompt⬇️
In the center of the frame, a massive, oversized spiral-bound sketchbook stands vertically upon a rustic, weathered dark-wood workbench. On the paper, a giant, realistic graphite pencil sketch of a man’s face is depicted. In a mind-bending moment, the thick paper of the sketchbook is violently torn open from the inside.
پاکستانی اتنے درندے اور بے حس لوگ ہیں یارررر، کل اٹلی میں دو پاکستانی بغیرتوں نے گاڑی میں 4 پاکستانیوں کوبند کر کے جلا دیا۔
او بغیرتو تم میں انسانیت مر گئی ہے کیا، تم لوگ اتنے گھٹیا او بے رحم ہو، لعنت ہو تمہارے ماں باپ پر جنہوں نے تم جیسے درندے پیدا کئے۔
اتنی دردناک موت۔۔۔
ویڈیو مجھ سے دیکھی نہی گئی۔ 🥹