وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا نا کہ !!!!
"ہم تو ڈوبے ہیں صنم۔۔۔۔۔۔
یہی حال ہمارا ہے #کشمیر کیوجہ سے آج پانچواں مہینہ ہے نیٹ کی سروس بند ہے
ظالمو ساڈا کی قصور اے
اللّٰه جلـدی میـــں نہیــــں ہـــــــے:
تم جلدی میں ہو اسی لیے تم تھک جاتے ہو، بےچین رہتے ہو، پریشان اور مایوس ہو جاتے ہو۔ جو چیز تمہارے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی۔ بس خود کو جلد بازی سے نکال لو اور اللہ پر بھروسہ رکھو...!!
🍃✨
#Allah
@haroon_natamam@5zoni اس عوام کیساتھ باالکل ٹھیک ہو رہا ہے یہ اپنےلیڈروں کےحقوق کےلئےلڑنےمرنےمارنےکوتیارہیں مگراپنےاپنی اولاد کےحقوق کےلئے چوں تک نہیں کرتے
یہ جو بونگیاں مار رہا تھا کہ
"باں دیساں" اب کہاں چھپ کہ بیٹھا ہےباہر نکلے نا
میرے کشمیر کےنوجوان بھائیوں کو #راولاکوٹ میں فورسز سےلڑوا کر خود بل میں گھس گیا ہے