اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395
کون کون ابھی تک حکومت کی طرف سے سبسڈی کی آفر سے فائدہ اُٹھا چکا ہے ؟؟؟
میں نے دو تین دفعہ اوپن کیا ہے ابھی تک نہیں اوپن ہوا ۔
کوی گائیڈ کر سکتا ہے یہ سب کیسے ہو گا
As received
*کینسر کے علاج اور بچاؤ کا وظیفہ*
کسی بھی وقت، پاک صاف جگہ ہر مصلی بچھا کر، وضو کرکے، قبلہ کی طرف منہ کرکے، پاک اور حلال (خمس کی ادائیگی کئے ہوئے) کمائی سے خریدے گئے، سفید رنگ کے کپڑے پہن کر،
سب سے پہلے 7️⃣ مرتبہ
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّد👇
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم صلی علی سیدنا محمد ن النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
حقوق اللہ میں معافی شرط ھے اور حقوقِ العباد میں تلافی ضروری ھے۔ معافی، تلافی والا معاملہ کر ہی لینا چاھیے۔ اس سے قبل کہ ھمیں حساب کتاب سے گزرنا پڑے۔
اللہ ھمیں ھمیشہ ھر قسم کے مرض، قرض، تنگدستی، رسوائی اور ناگہانی آفات سے محفوظ فرمائے۔
آمین یارب العالمین
والسلام صبح بخیر
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
Rabbi irhamhuma kama rabbayani sagheera
👉 اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما جیسے انہوں نے مجھے بچپن میں پالا
❤️۔ حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ ❤️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم
" جمعہ کے روز مجھ پر کثرتِ سے درود شریف بھیجو کیوںکہ اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور پڑھنے وآلے کا درود ختم ہوتے ہی مجھ تک پہنچایا جاتا ہے "
سنن ابن ماجہ 1637
اس بچے کا نام مقرب ہے اور والد کا نام محمد اشرف قادری ہے۔
مقرب سال 2021 میں لاوارث ملا تھا۔
فیصل آباد میں ملا تھا اور وہیں ایک ادارے میں جمع ہوا۔
مقرب کا والد اشرف قادری سیلز مین تھے،والدہ کا نام صائمہ یاد ہے۔بہن بھائیوں کے نام یاد نہیں ہیں۔
آٹھ سال کی عمر میں ملا تھا اب 13 سال کا ہوچکا ہے۔
اس سے قبل کہ وقت گزرتا جائے اور مقرب اپنا سب کچھ بھول جائے،اور والدین اسکی یاد میں قبل از وقت بوڑھے ہوکر انہیں مختلف بیماریاں گھیر لیں!
آئیں ہم سب کوشش کرکے مقرب کو اپنوں سے ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔
جو نگاہیں ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے ترس رہی ہیں ان نگاہوں کی تشنگی دور کریں۔
اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ مقرب کا خاندان کہیں بھی موجود ہو ان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
16 April 2026
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!!
میرا بیٹا فيصل ولد محمد فضل...
جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون
1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل
برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا
اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔
ہم اس وقت ،کراچی سول اسپتال کے قریب
رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔
بيٹا ...
تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک
گئی...
میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات
سکون سے نہیں سوئی۔
ہر دن ہر رات ہر دعا میں صرف تمہارا نام
ہوتا ہے۔
آج بھی...
جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے...
یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے...
میرا دل دھڑک اٹھتا ہے...
کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے...بيٹا...
اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک
بار لوٹ آؤ...
میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی...
کوئی شکوہ نہیں ہوگا...
بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔
تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے...
دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے
ایک ماں کے درد کو سمجھیں...
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک
پہنچ جائے...
کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں
ولی اللہ معروف
03162529829