لوکاں لِکھے قصیدے حاکم دے ڈر توں ! پر
اساں ظالم دے خلاف بغاوت دے ترانے لِکھے
دنیا وچ تقریبا65ہزار زباناں بولیاں جاندیاں نیں جہدے وچوں 5ویں نمبر تے پنجابی
میرے خیال وچ قوم یوتھ وی غلط ہے تے پٹواری وی
وزیر اعظم کسی ایک جماعت دا نہی ہوندا سارے پاکستان نوں لیڈ کردا پیا ہوندا ہے
ہر حکومت دی اپنی خارجہ پالیسی ہوندی ہے
دشمن قوتیں، بالخصوص بھارت، پاکستان کی ابھرتی ہوئی سیاحت، معاشی ترقی اور بین الاقوامی امیج کو خاک میں ملانے کے لیے اب AI کی تیار کردہ جعلی تصاویر اور من گھڑت پروپیگنڈے کا سہارا لے رہی ہیں۔
مقصد صرف ایک ہے، پاکستان کو غیر ملکی خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک دکھانا، حالانکہ خود بھارت کا اپنا ریکارڈ خواتین کے خلاف جرائم سے بھرا پڑا ہے جہاں روزانہ سینکڑوں دل دہلا دینے والے واقعات ہوتے ہیں لیکن وہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے پاکستان پر الزام تراشی کر رہا ہے۔
پاکستان ہمیشہ سے ایک پرامن، مہمان نواز اور اسلامی اقدار کا حامل ملک رہا ہے جہاں لاکھوں غیر ملکی خواتین بلا خوف و خطر سفر کرتی ہیں۔ اکا دکا واقعات کو اچھالنا اور اندرونی سیاسی و ذاتی مفاد پرست عناصر کا فائدہ اٹھانا دشمن کی پرانی چال ہے۔
ہماری افواج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عدالتی نظام خواتین کے تحفظ اور انصاف کے لیے مکمل پرعزم ہیں۔ آئیے، بطور قوم اس فیک نیوز اور ڈیجیٹل دہشت گردی کو متحد ہو کر ناکام بنائیں۔
ترقى، شفافيت اور اعلیٰ معيار کے عزم کے ساتھ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کامیابی سے گامزن ہے
ای ٹینڈرنگ کے ذریعے 80 ارب روپے کی تاریخی بچت کی گئی ہے
41 شہروں میں پہلی بار سیوریج لائنز کی ڈی سلٹنگ،8 لاکھ سے زائد مین ہولز کی جیو ٹیگنگ اور 110 انڈر گراؤنڈ ٹینکس کی تعمیرمکمل کر لی گئی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فادرز ڈے پر خصوصی پیغام!
اولاد سے محبت اور انکی حفاظت اور حقوق پورے کرنے والے ہر باپ کو سلام۔
باپ سائبان کی مانند خود کڑی دھوپ اور تیز بارش سہہ کر بھی بچوں کو سایہ فراہم کرتا ہے۔
شہباز شریف اپوزیشن کے مقام کی نفی نہیں کر رہا۔ ماضی میں جو پل انا کے سیلاب میں بہہ گئے تھے انکی تعمیر کی کوشش کر رہا ھے۔ اسطرح کا ماحول اگر ماضی میں ھوتا تو شاید سفر اتنا کٹھن نہ ھوتا۔
پاک انڈیا جنگ ہو ہمارا لنگڑا 🐕🦺 چھوڑ کر دیکھو 😂
پاک افغان جنگ ہو تو ہمارا لنگڑا 🐕🦺چھوڑ کے دیکھو 😂
ایران اسرائیل جنگ ہو ہمارا لنگڑا 🐕🦺چھوڑ کے دیکھو 😂
جب لنگڑے 🐕🦺کی حکومت تھی ابھی نندن کو واپس دے دیا پارلیمنٹ میں کھڑا ہو کر کہتا تھا اب کیا میں انڈیا پر حملہ کر دوں۔
یدی دید یوتھڑو۔۔۔۔ جنگ ہو رہی ہے کُتوں کی لڑائی نہیں
آخے پاکستان کو لنگڑے🐕🦺 کی ضرورت ہے۔
لکھ دی لعنت۔
ایران پر حالیہ حملے اور خامنائی صاحب کی شہادت انتہائی افسوسناک ہیں اور ہمیں اُس پر دلی رنج ہے۔
پاکستان نے ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے واضح طور پر ایران کے خلاف حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کی مذہبی جماعتوں اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔
ایسے میں اگر ہم اپنے ملک کے اندر احتجاج کو شدت میں بدلیں یا قانون کو ہاتھ میں لیں تو یہ دشمن کے منصوبوں کو فائدہ دے گا۔ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں، احتجاج کو پرامن رکھیں اور ملک کے اندر کسی بھی قسم کی بدامنی یا نقصان سے بچیں۔
قومی اتحاد اور استحکام ہی اس وقت پاکستان کی اصل طاقت ہے۔
اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
جب ایک "ذہنی مریض" مجرم کی بہن خود اس سے ملاقات کر کے آ کر بتاتی ہے کہ میرا بھائی ڈپریشن میں ہے وہ بچارا "ذہنی مریض" ہے تو وہی الفاظ اگر ہم کہیں تو پھر اتنا پٹ سیاپا کیوں کرتے ہو۔
ویسے چھیڑ ہی نہیں بن گئی قیدی 804 کی"ذہنی مریض"
عرفان صدیقی صاحب آپ سے میراتعلق چالیس سال پرانا تھا ، میں آپ کے لئیے مسلسل دعا کر رہاہوں ۔ لیکن میں پریشان ہوں کیونکہ مظلوموں کی دعائیں زیادہ طاقتور ہیں کہ ان کے اور عرش الٰہی کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا ۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو ظالم سے زیادہ ظالم کی حمایت کرنے والے کے لئیے وعیدیں سنائی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان مظلوموں کو آپ کو معاف کرنے کی توفیق دے تاکہ آپ کی آخرت کا سفر آسان ہو ۔