مجھے تم بہت اچھے لگتے ہو۔ اچھی لگتی ہو کیا ٹی ایل پہ ٹیگ کر کے یہ بات کہہ سکتے ہیں کسی کو آپ ؟ ہمت ہے اتنی 😍😍 بتائیں زرا۔
(نوٹ جس نے ٹوئیٹ کی یعنی مجھے ٹیگ کرنا منع ہے)😂🙊
#عریشے🎀
مہندی میری سہیلی کی ھے😍
اور تیاریاں آپی اور امی کی نہیں مک رھیں😐
اور میں پاس بیٹھی منہ دیکھ رھی اور اپنی باری لگنے کا انتظار کر رھی😫
مجھے شک پڑ رھا ھے کہ مجھے گھر ھی چھوڑ جانے کا ارادہ ھے انکا🙄
سہیلی میری، اور فیشن ان کے نہیں مک رھے😒😏
کیا یہ کھلا تضاد نہیں جج صاحب😒؟