🚨امریکی سینیٹر منتخب عبدل السید نے پاکستان میں فوجی حکمرانی پر آواز اٹھائی اور
انہوں نے سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی بھی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا۔
یورپ کے سات ممالک میں سائبر حملے کے باعث 100 سے زائد سپرمارکیٹس کے فریج اور فریزر سسٹم متاثر ہوئے، جس کے نتیجے میں ہزاروں ٹن خوراک خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ ہیکرز نے کولنگ سسٹمز کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھا دیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ یورپ کی فوڈ سپلائی چین کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، جبکہ حملے میں ملوث ہیکرز کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔
چار ہزار بچوں کی ہارٹ سرجری کرنے والے پاکستانی نژاد، برطانوی ڈاکٹر آصف کو رٹائرمنٹ پر لائف ٹائم اچیومنٹ اوارڈ دیا گیا۔ پاکستان میں بھی ایسے فرشتہ صفت لوگ موجود ہیں؛ ساتھ ہی یہ خوبصورت و جذباتی تقریب اس بات کا مظہر بھی ہے کہ میسر حالات بھی مسیحا بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
I live in Alberta, every August for the last 6-7 years our skies have been orange and our air thick with smoke from California wildfires.
Not once did we threaten or even blame America.