اللہ کرے کے پھر بات سے نہ پھریں اور 5 ستمبر کو اسمبلی کے ساتھ ساتھ ریگولر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر کے ایڈہاک اساتذہ کی پریشانیوں کو ختم کر دیا جائے
بہت شکریہ منسٹر Shahram Khan Tarakai صاحب کہ آپ نے جو کمٹمنٹ ینگ ٹیچرز کے ساتھ کی تھی اُسکو اگلے اسمبلی اجلاس میں بمعہ ترمیمی بل شامل کرنے جارہے ہیں. ایڈھاک اساتذہ کرام آپکا احسان ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ @ImranKhanPTI@ShahramKTarakai@IMMahmoodKhan@KPESED@GovernmentKP
امپورٹڈ سرکار نے ایک طرف عیاشیوں کا بازار گرم کیا ہوا ہے 75کروڑ کے ڈانس شو کروا رہے اور دوسری طرف پٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں کم ہو رہی لیکن پاکستان میں بڑھا کر عوام کا خون چوس رہے یہ گھس بیٹھیے۔
This is unacceptable. Why the federal govt not minimising the number of ministers and advisors? What is the use of a big cabinet which is not delivering anything? Why they are not cutting down the expenditure of bureaucracy? Why they are putting the whole pressure on common man?