🚨🚨اہم ترین
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں
اس میں ہر ��ات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے
گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین و��لے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے
اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
سارا میر نے جو ایکٹویٹی کی ہے وہ برطانوی سائبر قانون کی خلاف ورزی ہے ہم برطانیہ میں بھی سارا میر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ہم حکومت پاک��تان سے بھی درخواست کریں گے وہ سرکاری طور پر بھی برطانوی سائنر لا خلاف ورزی کی شکایت کرے اس گروپ میں حکومتی وزیروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا
عطا اللہ تارڑ صاحب عظمی بخاری صاحبہ آپکی سپیس کو فیک طریقے سے رپورٹ کرنے کے تفصیلی شواہد آر اے شہزاد کے پاس ویڈیو کلپ کی صورت میں موجود ہیں
آپ سرکاری سطح پر ایکس کو کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لوگوں اور انکے ایکس اکاؤنٹس کے خلاف کاروائ کی جاۓ اور سارا میر گلگتی نامی خاتون برطانیہ میں موجود ہے آپ وہاں بھی اس کے قانونی کاروائ کر سکتے ہیں
اس معاملے پر توجہ دیں ۔۔ شکریہ
@TararAttaullah@AzmaBokhariPMLN
گجری گھبرا گئ ہے 😂😂😂
آپ سے وعدہ ہے اسکی یہ کمپین ان کے لیے بھیانک خواب بنا دوں گا
کل تک کا انتظار کیجئے آپ کے بھائی نے مکمل بندوبست کیا ہوا ہے یہ ویڈیو آپ سنبھال لیججے کل کام آنی یہ ٹویٹ یہ ڈلیٹ کر جائے گی
@FarhanKVirk احمد نورانی اور مطیع اللہ کہ رہے ہیں کہ این سی اے نے پیسہ ملک ریاض کا جرمانہ بھرنے کے لیے پاکستان بھیجا ۔ یھوتھیے اس پر تالیاں مار رہے ہیں 😄😄😄 این سی اے نے ملک ریاض کا جرمانہ بھرنا تھا ۔😀😀😀😀 احمد نورانی اور مطیع اللہ کا ڈالر لینے کے بعد مشترکہ علامیہ😄😄😄
@TararAttaullah@Raheelpmln پوری جماعت میں @TararAttaullah صاحب واحد ایم این اے ہیں جو کارکنوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں عطا صاحب ولڈن ہمیں آپ پر فخر ہے
@RShahzaddk مجھے محسن نقوی ان کا سہولت کار لگتا ہے جیسے ایران غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو شہید کروا رہا ہے اسی طرح یہ نقوی پہلے پنجاب میں نیازی کو سیٹیں جتوا کر دی پھر اب وفاق پر حملہ اور لوگوں کو سہولت کاری کر رہا ہے ایران بھی ایسے ہی بڑکیں مارتا ہے محسن نقوی بھی مکمل سہولت کاری ہیں
@FarhanKVirk@AHA8048 بہت اچھا رپورٹر ہیں۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر گفتگو کرتے ہی�� ہمیشہ کھلے مائیڈ سے بغیر کسی لحاظ کے۔۔ ویسے صحافیوں کو دید لحاظ رکھنا بھی نہیں چاہیے
@chsandhilaa پرویز بھائی ہم آپ کے ساتھ رہے لیکن یہ خوش آمد اچھی نہیں مسلم لیگ ن اچھا کام کرتی ہے لیکن جام سے کچھ نہیں ہوتا فتنہ اپنی جگہ موجود ہے کوئی فائدہ نہیں ہے
@FarhanKVirk جعلی ویڈیوز بنا بنا کر لگا رہے ہیں کیونکہ اصلی مواد انکے پاس موجود نہیں۔
آدھے جھنڈے الٹے آدھے سیدھے ہیں جبکہ درمیان میں لال رنگ کا جھنڈا ہلاکو خان کا تھا