رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
@fawadchaudhry فواد صاحب آپ جانتے ہئں کہ مزاکرات صرف عمران خان سے یا ان کی منظوری سے کسی اور سے ہوسکتے ہیں ۔ آپ یہ ٹامک ٹوہیاں مارنا بند کریں اور اگر کچھ کرسکتے ہئں تو عمران سے علیمہ کی مولاقات کرواہیں اور ان کی زبانی جو عمران کا پیغام ہوگا صرف وہ عوام کو قبول ہوگا۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
”اللہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا ظلم ختم کرنے کے لیے“ عمران خان
اگر اب تک کچھ نہیں کیا تو کر لیں۔ نہیں کیا تو اس سوال پر بڑی شرمندگی ہوگی آگے کیونکہ یہ سوال ہر انصاف پسند پاکستانی پوچھے گا نئے لوگوں سے ملاقاتوں میں۔ کبھی آپ کی حق بات کا وزن نہی ہوگا اگر آج کے ظلم کے خلاف کچھ دکھانے کو نہی ہوگا!
#ImranKhanHeldHostage
بغض نواز شریف
کسی نے سوال کیا کہ آپ بغض عمران خان کی بات کرتے ہو، کبھی بغض نواز شریف پر کیوں نہیں بات کرتے؟ تو جواب حاضر ہے
ک��ھی بغض یزید سُنا؟ بغض میر جعفر سُنا؟ بغض میر صادق سُنا؟ بغض فرعون سُنا؟ بغض یحی خان سُنا؟ بغض ضیاالحق سُنا؟ بغض مشرف سُنا؟ بغض باجوہ سُنا؟ بغض زرداری سُنا؟ اگر سُنا ہے تو میں بغض نواز شریف پر بھی بات کر دیتا ہوں
بغض حق کے بارے ہوتا ہے، کسی مجرم اور کرپٹ کے بارے بغض نہیں ہوتا، نفرت ہوتی ہے